ETV Bharat / state

ہائی ٹینشن تار گرنے سے خاتون موت - This week was the second consecutive death by a power cord

بجنور میں بجلی محکمہ کی غفلت کے باعث ہائی ٹینشن تار گرنے سے ایک خاتون کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

ہائی ٹینشن تار گرنے سے خاتون موت
ہائی ٹینشن تار گرنے سے خاتون موت
author img

By

Published : Mar 17, 2020, 9:03 PM IST

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ نجیب آباد کے گاؤں درییا پور میں آج دوپہر ہائی ٹینشن بجلی کے تار گرنے سے ایک 50 سالہ خاتون تارا دیوی کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

قابل غور کی بات یہ ہے کہ اس سے قبل بھی حالیہ اموات بجلی کے تار گرنے کی وجہ سے ہی ہوی تھی ۔

ہائی ٹینشن تار گرنے سے خاتون موت۔ویڈیو

بتایا جاتا ہے کہ اس ہفتے بجلی کے تار سے لگاتار دوسری موت ہوئی ہے جس کے سبب دریا پور علاقے میں غم کا ماحول ہے۔

اس معاملے کے پیش نظر کنبہ والے متاثرہ خاتون کو لے کر سمی پور کمیونٹی ہیلتھ سینٹر پہنچے ، جہاں ڈاکٹروں نے خاتون کو مردہ قرار دے دیا۔

موقع پر پہنچے پولیس نے لاش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.