ETV Bharat / state

Felicitation Programme علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ممبر منتخب کیے جانے پر ڈاکٹر معراج الدین کا استقبال - اتر پردیش کے میرٹھ میں نیشنل مائنارٹی فرنٹ

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ساتویں مرتبہ اے ایم یو کورٹ کے ممبر منتخب کئے جانے پر میرٹھ میں ڈاکٹر معراج الدین کا استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر اے ایم یو اولڈ بایز اور تعلیمی اداروں سے وابستہ شخصیات نے پروگرام میں شرکت کی۔ Felicitation Programme

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ممبر منتخب کیے جانے پر ڈاکٹر معراج الدین کا استقبال

author img

By

Published : Nov 29, 2022, 9:33 PM IST

میرٹھ:اتر پردیش کے میرٹھ میں نیشنل مائنارٹی فرنٹ کے زیر اہتمام ایک استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ساتویں مرتبہ اے ایم یو کورٹ کے ممبر منتخب کئے جانے پر ڈاکٹر معراج الدین کا استقبال کیا گیاFelicitation Programme Held In Meerut After Dr Mirajuddin Appoint AMU Court Member

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ممبر منتخب کیے جانے پر ڈاکٹر معراج الدین کا استقبال

ڈاکٹر معراج الدین نے کہا کہ علی مسلم یونیورسٹی جس طرح تعلیم میدان میں اپنی شناخت رکھتی ہے اسی طرح یونیورسٹی سے وابستہ افراد کو اپنے علاقوں میں تعلیمی ادارے قائم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ سماج اور معاشرے میں تعلیم کی شمعِ کو روشن کیا جا سکے۔

مزید پڑھیں:Minority Students Scholarships Removed حکومت کا سکالرشپ ختم کرنے کا فیصلہ اقلیتوں کے خلاف ہے، ذکی نور عظیم ندوی

اس موقع پر شہر کی معزز شخصیات نے کہا کہ اے ایم یو ایک ایسا ادارہ ہے جہاں سبھی مذہب و ملت کے بچے یکساں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ اسی طرح سماج میں سبھی کو پیار محبت سے رہنا بھی سکھاتی ہے۔ Felicitation Programme Held In Meerut After Dr Mirajuddin Appoint AMU Court Member

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.