ETV Bharat / state

کسانوں کو بی جے پی کی سرکار نے برباد کیا : بھگت سنگھ

حکومت کسانوں کو ان کی فصلوں سے ہونے والی قیمت تو دور انہیں مناسب قیمت بھی مہیا نہیں کرا پارہی ہے۔ جو باسمتی دھان چار سال پہلے 35 روپے کوئنٹل تھا ، اسے کوئی 17 سو روپے کوئنٹل لینے کے لئے بھی تیار نہیں ہے۔

author img

By

Published : Oct 18, 2020, 5:57 PM IST

بھگت سنگھ
بھگت سنگھ

آل انڈیا کسان سنگھرش کوآرڈینیشن کمیٹی کے ممبر بھگت سنگھ ورما نے کہا کہ مرکز اور اترپردیش کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومتوں نے کسانوں کو برباد اور مقروض کردیا ہے۔

اتوار کے روز شیخ پورہ قدیم میں کسانوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر ورما نے کہا کہ آج کسان بدترین مرحلے سے گزر رہا ہے۔ شوگر ملیں گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگی نہیں کررہی ہیں۔

حکومت کسانوں کو ان کی فصلوں سے ہونے والی قیمت تو دور انہیں مناسب قیمت بھی مہیا نہیں کرا پارہی ہے۔ جو باسمتی دھان چار سال پہلے 35 روپے کوئنٹل تھا ، اسے کوئی 17 سو روپے کوئنٹل لینے کے لئے بھی تیار نہیں ہے۔

آزادی کے 73 برسوں میں کسانوں کے لئے یہ سب سے مشکل وقت ہے۔ مرکزی حکومت کو کسان مخالف بل لانے کے بجائے کسانوں کو فصلوں کی مناسب قیمت دلانے پر توجہ دینی چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.