ذراعی قوانین 2020 کے خلاف کسانوں کا احتجاج بدستور جاری ہے، اسی کڑی میں آج بھارتی کسان یونین کے کارکنان نے میرٹھ کے سوایا ٹول پلاجا پر تمام گاڑیوں کا ٹول فری کراکر زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کیا ۔
اس ضمن میں بھارتی کسان یونین کے کارکنان نے مرکزی حکومت کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت کسانوں کی آواز کو نہیں سنتی ہے تو جس طرح سے کمبھ کرن کو جگانے کے لیے ڈھول نگاڑوں کا سہارا لیا گیا تھا اسی طرز پر کسان بھی حکومت کو جگانے کے لیے مختلف طریقوں کا سہارا لے گی۔
میرٹھ: زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج - etv bharat
بھارتی کسان یونین کے کارکنان نے میرٹھ کے سوایا ٹول پلاجا پر تمام گاڑیوں کا ٹول فری کراکر زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کیا ۔