واضح رہے کہ کسانوں کی حمایت میں سنگھو بارڈر پر سنت بابا رام سنگھ نے خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا تھا۔
انہوں نے خودکشی نوٹ بھی چھوڑا تھا، جس میں انہوں نے لکھا تھا کہ کسانوں کی تکلیف ان سے دیکھی نہیں جاتی۔
حکومت انہیں انصاف نہیں دے رہی ہے اور ظلم و زیادتی کر رہی ہے، جو ظلم کرتا ہے وہ بھی گنہگار ہے اور ظلم سہنا بھی گناہ ہے۔
مزید پڑھیں:
مظاہرہ کرنے والے مزید ایک کسان کی موت
اس کے علاوہ بھی دوران احتجاج کچھ کسانوں کی سردی و دیگر وجوہات سے اموات ہوئی ہیں، جنہیں کسان رہنما شہید کا درجہ دے رہے ہیں۔ کسانوں کہنا کی انہوں نے کسانوں کے لیے قربانی دی ہے۔