ETV Bharat / state

کسانوں نے لاگت کی بنیاد پر پیداوار کی قیمتوں میں اضافہ کا مطالبہ کیا - farmers demand

بھارتیہ کسان یونین نے مرادآباد ڈی ایم کے ذریعے وزیر اعظم مودی کے نام ایک میمورنڈم بھیجا ہے۔ اس میمورنڈم میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ زرعی پیداوار کے دام میں اضافہ کیا جائے۔

کسانوں نے لاگت کی بنیاد پر پیداوارمصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا مطالبہ کیا

author img

By

Published : Sep 9, 2021, 11:48 AM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں امبیڈکر پارک میں بھارتیہ کسان یونین کی ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

بھارتیہ کسان یونین نے وزیر اعظم مودی کے نام ایک میمورنڈم مراد آباد ڈی ایم کو سونپا۔ اس میمورنڈم میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ زرعی پیداوار کے داموں میں اضافہ کیا جائے۔

کسانوں نے لاگت کی بنیاد پر پیداوار کی قیمتوں میں اضافہ کا مطالبہ کیا

احتجاج کر رہے کسانوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی اتنی بڑھ گئی ہے کہ جو بھی چیزیں زراعت کے لیے خریدی جاتی ہیں ان تمام کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اور کسان جو بھی چیزیں پیدا کر رہا ہے انہیں لاگت کے حساب سے مناسب قیمت نہیں مل رہی ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ لاگت کی بنیاد پر پیداوار کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے۔

کسانوں نے لاگت کی بنیاد پر پیداوارمصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا مطالبہ کیا
کسانوں نے لاگت کی بنیاد پر پیداوار کی قیمتوں میں اضافہ کا مطالبہ کیا

بھارتیہ کسان سنگھ سے جڑے کسانوں نے کہا حکومت سے مطالبہ ہے کہ گنا چاول گیہوں کی پیداوار پر لاگت زیادہ آرہی ہے، جب کہ سرکار کی طرف سے دام کم کر دیے جا تے ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ زرعی پیداوار کا دام بڑھایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: کسانوں کا کرنال سکریٹریٹ کے باہر غیرمعینہ مدت کا دھرنا

کسانوں نے کہا کہ پٹرول ڈیزل اور بجلی کے دام زیادہ بڑھ جانے کی وجہ سے کھیتی کی پیداوار میں زیادہ پیسے خرچ ہو رہے ہیں اور چار سال سے حکومت نے مصنوعات پر پیسے نہیں بڑھائے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.