ETV Bharat / state

سنبھل: کسانوں کا نئے سال پر مرکزی حکومت سے تحفہ کا مطالبہ - سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق

سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق نے سال 2020 کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ 'یہ سال ہم سب کے لئے اچھا نہیں رہا، کورونا وائرس کے سبب ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہر انسان کو پریاشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

سنبھل: کسانوں کا نئے سال پر مرکزی حکومت سے تحفہ کا مطالبہ

author img

By

Published : Dec 29, 2020, 7:45 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سنبھل سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق نے آج سال 2020 کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ 'یہ سال ہم سب کے لئے اچھا نہیں رہا، کورونا وائرس کے سبب ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہر انسان پریشان حال رہا۔

اس دوران انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'سال 2020 ہم سے رخصت ہو رہا ہے اور اب سے چند دنوں کے بعد سال 2021 آنے والا ہے، ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ سال 2021 ہم سب کے لئے خوش حالی لے کر آئے اور ہر کسی کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔

انہوں نے سال 2020 کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ 'یہ سال ہم سب کے لئے اچھا نہیں رہا، کورونا وائرس کے سبب ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہر انسان پریشان حال رہا، تو دوسری جانب مرکزی حکومت کی جانب سے نئے قوانین نافذ کئے کئے، لو جہاد پر قانون بنایا گیا اور سی اے اے، این آر سی جیسے تمام مسئلوں نے عوام کو پریشان کیا۔

ویڈیو
وہیں مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت نے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے میں ناکام ثابت ہوئی، رکن پارلیمان نے یہ بھی کہا کہ 'کسان اپنے حق کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ اور مرکزی حکومت سے تینوں زرعی قوانین کو واپس لے کر کسانوں کو نئے سال کا تحفہ دینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ لیکن مرکزی حکومت اس مطالبے کو مسلسل نظر انداز کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.