ETV Bharat / state

'کسانوں کا یقین حکومت پرسے اٹھ جانا ملک کےلیے خطرناک'

author img

By

Published : Jan 15, 2021, 10:22 AM IST

کانگریس پارٹی کے رہنما آچاریہ پرمود کرشن نے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ زرعی قوانین اگر کسانوں کے حق میں ہے تو کسان کیوں اعتراض کر رہے ہیں۔ حکومت کو اس قانون کو لیکر ایک بار پھر سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے کہا کہ کسانوں کو برباد کرنے کے قانون کو خوشحالی کا اقدام بتایا جارہا ہے۔

'کسانوں کا یقین حکومت پرسے اٹھ جانا ملک کےلیے خطرناک'
'کسانوں کا یقین حکومت پرسے اٹھ جانا ملک کےلیے خطرناک'

کانگریس پارٹی کے سینیر رہنما اور پرینکا گاندھی کے مشیر آچاریہ پرمود کرشن نے اترپردیش کے میرٹھ پہنچے۔ انھوں نے کانگریس رہنما حاجی یوسف قریشی کی رہائش گاہ پرمیڈیا سے بات کی۔ آچاریہ پرمود کرشن نے کہا کہ ملک کے کسانوں کا اور نوجوانوں کا حکومت پر سے اٹھ جانا خطرناک ہے، انھوں نے کہا کہ کسانوں کو ان کا حق ملنا چاہئے اور نوجوانوں کو ان کا حق ملنا چاہیے۔

کانگریس پارٹی کے رہنما آچاریہ پرمود کرشن نے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ زرعی قوانین اگر کسانوں کے حق میں ہے تو کسان کیوں اعتراض کر رہے ہیں۔ حکومت کو اس قانون کو لیکر ایک بار پھر سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے کہا کہ کسانوں کو برباد کرنے کے قوانین کو خوشحال کرنے کا اقدام بتایا جارہا ہے۔

اس موقع پر انھوں نے اتر پردیش کے حالات پر افسوس جتاتے ہوئے کہا کہ یوپی میں اس وقت حالات تشویشناک بنے ہوئے ہیں۔ یوگی کی پولیس نام اور مذہب دیکھ کر کارروائی کر رہی ہے یہ اتر پردیش اور ملک کے لیے بہت خطرناک ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.