ETV Bharat / state

چار لاکھ پر ایک کروڑ سود، کسان پریشان - چار لاکھ روپے سود کے ساتھ ادا

گونڈا میں دو برس قبل ایک خاتون نے اپنے شوہر کے علاج کے لیے ساہوکار سے چار لاکھ روپے سود کے ساتھ ادا کرنے کی شرط پر قرض لیے تھے، لیکن اب وہ قرض ان پر مصیبت بن گیا ہے۔

قرض ان پر مصیبت بن گیا
author img

By

Published : Oct 19, 2019, 11:01 AM IST

اترپردیش کے ضلع گونڈا میں ایک کسان ساہوکار کے ڈرسے پولیس کے چکّر لگارہا ہے۔ متاثرہ کسان نے دو برس قبل چار لاکھ کا قرض لیا تھا، لیکن گزشتہ دو برسوں میں ساہوکار نے کسان سے 44 لاکھ وصولنے کے باوجود مزید 77 لاکھ روپے باقی بتایا، جبکہ کسان نے رقم کی ادائیگے کے لیے اپنی ایک بڑی زمین فروخت کردی تھی۔

قرض ان پر مصیبت بن گیا

علاج کے لیے سود پر رقم لینا اس کے گھر والوں کو مہنگا پڑگیا کیونکہ ساہوکار کو چار لاکھ کے بدلے 44 لاکھ روپے دینے کے بعد بھی کسان پر 77 لاکھ روپے کا قرض باقی ہے۔ کسان نے گزشتہ رقم بھی اپنی ایک بڑی زمین فروخت کرکے ادا کی تھی۔

کسان کے اہلخانہ کا الزام ہے کہ ساہوکار نے باقی کی رقم وصولنے کے لیے ان کے گھر پر حملے کروائے اور مکان پر بھی قبضہ کرنے کی کوشش کی اور گھر کے تین ٹریکٹر بھی اٹھالے گئے۔

کیا آپ نے کبھی ایسا سنا ہے کہ دو برس میں چار لاکھ سے ایک کروڑ گیارہ لاکھ روپے بن سکتے ہے؟ کسان اب پولیس سے اپنی جان بچانے کی مانگ کررہا ہے، جبکہ پولیس اس پورے معاملے کی تفتیش کررہی ہے۔

متاثرہ کسان نے پولیس سپرنٹنڈنٹ اور سرکل افسر سے اس معاملے کی شکایت کی ہے لیکن ابھی تک کوئی کارووائی نہیں کی گئی ہے۔

کسان سپرنٹنڈنٹ اور سرکل افسر سے اس معاملے کی شکایت کی اور ان سے جان بچانے کی گہار لگائیے، جبکہ پولیس اس پورے معاملے کی تفتیش کررہی ہے، لیکن ابھی تک کوئی کارووائی نہیں کی گئی ہے۔

کرنل گنج سرکل کے پولیس افسر جیتندر دوبے کا کہنا ہے کہ رام گڑھ کے رہنے والے دودھناتھ نے پولیس میں درخواست کی ہے، لہذا پورے معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہے اور خاطیوں پر مناسب کرروائی کی جائے گی۔

Intro:کسان پر سود کا قہر
گونڈا-
رپورٹر - طفیل خان

- گونڈا میں ایک کسان کنبہ سود خوروں کے ڈرسے کسان کا کنبہ محکمہ پولیس کے چکّر لگا رہا ہے ، متاثرہ کسان نے 02 سال قبل 4 لاکھ کا قرض لیا تھا لیکن 02 سالوں میں ، ساہوکار نے 44 لاکھ 04 لاکھ لیا ، پھر بھی 77 لاکھ باقی بتا رہا ہے ۔ اس کسان کی 180 بیگہ اراضی بھی بیچ دی گئی ہے۔ شوہر کے علاج کے لئے سود پر ایک شخص سے سود پر رقم لینا ہ اس کے گھر والوں کو مہنگا پڑ گیا کسان کو چار لاکھ کے بدلے 44لاکھ روپے دینے کے بعدابھی بھی کسان خاندان پر 77 لاکھ روپے کا قرض باقی ہے ، اس کو پورا کرنے کے لئے ، غنڈوں نے کسان کنبہ کے گھر پر حملہ کیا ، مکان پر قبضہ کرنے کی کوشش کی ، گھر میں رکھے تین ٹریکٹر کوبھی اٹھا لے گئے اور کنبہ کے افراد کومارا پیٹا۔ کیا آپ نے کبھی ایسا سنا ہے جو دو سال میں چار لاکھ سے ایک کروڑ گیارہ لاکھ روپے بناسکتی ہے؟ کسان اب انتظامیہ سے جان بچانے کی دہائی مانگ رہا ہے اور پولیس پورے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

یہ سارا معاملہ گونڈا کے علاقے کرنل گنج کوتوالی کے بھمبھوا چوکی کے تحت رامگڈھ گائوں میں رہنے والے دودھناتھ کی اہلیہ نے 2 سال قبل دودھناتھ کے علاج کے لئےدو سال پہلے چار لاکھ روپئے سود دینے کے عوض مے قرض لیا تھا۔ اس کے بدلے 44 لاکھ روپے دیئے گئے ہیں ، اس کے بعد بھی دبنگ سود خور متاثرہ شخص پر 77 لاکھ روپے کا بقایا ڈال رہا ہے۔ 44 لاکھ دینے میں مقتول کی زمین بھی بک گی دبنگ اب اسکے گھر پر قبضہ کرنا چاہتے ہے ، جس پر اس کے اہل خانہ پر متعدد بار حملہ بھی ہوا ہے ، متاثرہ شخص کے گھر سےدبنگ تین ٹریکٹر بھی اٹھا لے گئے ، متاثرہ نے ، پولیس سپرنٹنڈنٹ اور سرکل افسر سے شکایت کی ہے لیکن ابھی تک کوئی کاروائی عمل میں نہیں آئی ، اب متاثرہ پولیس محکمہ کا چکر لگانے پر مجبور ہے ، فی الحال پولیس پورے معاملے کی چھان بین کر رہی کاروائی کرنے کی بات کہ رہی ہے

بیان - دودھناتھ

بیان - متاثرہ کی بیوی

اس سارے معاملے پر ، کرنل گنج سرکل کے پولیس افسر جیتندر کمآر دوبے کا کہنا ہے کہ کرنل گنج علاقے کے بھمبھوا چوکی کے رامگڈھ کے رہنے والے دھناتھ نے تحصیل دوس کے موقع پر ہمیں درخواست دی ہے ، جس کی درخواست بھمبھوا چوکی انچارج کو انل کمار سنگھ کو دی گئی ہے۔ پورے معاملے کی تفتیش کرنے کے لئے اور چونکہ ہمیں درخواست موصول ہوئی ہے ، لہذا ہم پورے معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں اور تحقیقات کے بعد قانونی کارروائی کریں گے.

بائٹ۔ جتندر دبے (سی او کرنل گنج گونڈا)Body:کسان پر سود کا قہر

بائٹ۔ جتندر دبے (سی او کرنل گنج گونڈا)Conclusion:کسان پر سود کا قہر

بائٹ۔ جتندر دبے (سی او کرنل گنج گونڈا)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.