ETV Bharat / state

نوئیڈا: کسان رہنما سکھبیر پہلوان نظر بند - اترپردیش

وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے نوئیڈا دورے سے قبل کسان رہنما سکھبیر پہلوان کو ان کے گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔

کسان رہنما سکھبیر پہلوان نظر بند
کسان رہنما سکھبیر پہلوان نظر بند
author img

By

Published : Mar 1, 2020, 6:23 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 2:04 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں وزیراعلی آدتیہ ناتھ کے دورے کے پیش نظر احتیاطی طور پر کسان رہنما سکھبیر پہلوان کو ان کے گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ وزیراعلی آج نوئیڈا کے دورے پر ہیں۔

کسان رہنما سکھبیر پہلوان نظر بند

نوئیڈا کے سیکٹر 6 انتطامیہ دفتر کے باہر کسان گزشتہ 20 روز سے احتجاج کر رہے ہیں، کسان اپنے مطالبات کو لے کر مسلسل احتجاج کر رہے ہیں۔ ایسے میں وزیراعلی کے پروگرام میں کسی طرح کی کوئی پریشانی نا آئے اسی کے پیش نظر کسان رہنما کو نظر بند کیا گیا ہے۔

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ یکم مارچ کو پولیس نائب کمشنر کے دفتر کا افتتاح کریں گے، وہیں گوتم بودھ یونیورسٹی میں ایک پروگرام سے خطاب بھی کریں گے جبکہ 2 مارچ کو وزیراعلی نوئیڈا انتظامیہ کی 2800 کروڑ روپیے کی اسکیمز کے پروجکٹ کا افتتاح کریں گے۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 2:04 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.