ETV Bharat / state

کسان کاگولی مار کر قتل

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ کے آدمپور علاقے میں بدمعاشوں نے گولی مار کر کسان کا قتل کردیا۔

کسان کاگولی مار کر قتل
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 7:21 PM IST

پولیس نے بتایا کہ براولی گاؤں باشندہ 55 سالہ جئے سنگھ اپنے 18 سالہ بیٹے سمت کے ساتھ بدھ کی رات کھیت کی سنیچائی کرنے کے لئے ٹیوب ویل پر گیا تھا۔
اس درمیان دو تین مشتبہ افراد ٹیوب ویل پر پہنچ گئے۔ انہوں نے کسان سے نام و پتہ پوچھا اور بات چیت کے دوران جئے سنگھ کوگولی ماردی۔جس سے ان کی موقع پر ہی موت ہوگئی ۔
واردات کے بعد بدمعاش فرار ہوگئے۔
اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی اور لاش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔
سمت کی تحریر پر آدم پور تھانہ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔

Intro:Body:

news 7

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.