ETV Bharat / state

فیروزآبا: ایکسپریس وے سڑک حادثہ، 18 زخمی - ایکسپریس وے سڑک حادثہ

اس حادثے میں 18 مسافر زخمی ہوگئے ہیں، یہ بس سنت کبیر نگر سے دہلی جارہی تھی۔

سڑک حادثہ
سڑک حادثہ
author img

By

Published : Oct 1, 2020, 11:49 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع فروزآباد میں آگرہ ۔ لکھنؤ ایکسپریس وے پر سرسا گنج علاقے میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔

سڑک حادثہ
سڑک حادثہ

جہاں ایک بے قابو بس ریلنگ توڑ کر نیچے گر گئی،راحت و رسانی کے ذریعہ لوگوں کو باہر نکالاگیا، اس حادثے میں 18 مسافر زخمی ہوگئے ہیں، یہ بس سنت کبیر نگر سے دہلی جارہی تھی۔

تمام زخمیوں کو منی پی جی آئی سیفئی میں ریفر کردیا گیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.