ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کے سبب مساجد میں اخراجات کے مسائل

عالمی وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے پیش نظر ملک گیر پیمانے پر کیے گئے لاک ڈاؤن کے سبب مساجد میں اخراجات کے مسائل پیدا ہوگئے ہیں۔

لاک ڈاؤن مکمل طور پر ان لاک کیے جانے کے بعد بھی عبادت گاہوں كو نہ کھولے جانے سے مساجد کے اخراجات بھی رک گئے ہیں

author img

By

Published : Sep 19, 2020, 1:38 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں بھی مارچ ماہ سے لاک ڈاؤن کی شروعات کے بعد مذہبی مقامات میں اجتماعی عبادت کرنے کی پابندی ہے۔

واضح رہے کہ مساجد میں بھی پانچ افراد کے نماز پڑھنے کے علاوہ نماز جمعہ کا بھی اہتمام نہیں کیا جا رہا ہے۔

لاک ڈاؤن کے سبب مساجد میں اخراجات کے مسائل

خیال رہے کہ جن مساجد میں نماز ہوتی تھی اور لوگ آتے تھے تو مساجد کے لیے چندہ دیا کرتے تھے اور اس چندے کی رقم سے مساجد کے ضروری انتظامات، مؤذن اور امام کی تنخوا اور دیگر اخراجات پورے کیے جاتے تھے، لیکن لاک ڈاؤن کے بعد یہ بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔

عام دنوں کے علاوہ نماز جمعہ کے موقع پر حاصل ہونے والے چندے کا سلسلہ بھی بند ہونے سے مساجد انتظامیہ کمیٹی کے سامنے اخراجات کو پورا کرنے کا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے۔

ملک میں لاک ڈاؤن کی شروعات سے ہی عبادت گاہوں كو بند کئے جانے سے مساجد کے اخراجات كو لیکر بھی پریشانی سامنے آنے لگی ہے ۔میرٹھ کی مساجد میں بھی مسجد کے اخراجات کے مسائل سامنے آنے سے اب علماء بھی مسجد کے اخراجات كو لیکر پشو پیش میں ہے ۔

لاک ڈاؤن مکمل طور پر ان لاک کیے جانے کے بعد بھی عبادت گاہوں كو نہ کھولے جانے سے مساجد کے اخراجات بھی رک گئے ہیں۔

مساجد کے منتظمین کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد اب مساجد میں پانچ افراد کے نماز پڑھنے کی میعاد كو ختم کردینا چاہیے تاکہ مساجد کے اخراجات كو پورا کیا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.