ETV Bharat / state

نئی حکومت سے تاجروں اور کاروباریوں کو امیدیں

ریاست اترپردیش کا ضلع میرٹھ کاروبار اور تجارت کے میدان میں برسوں سے منفرد شناخت رکھتا ہے۔

نئی حکومت سے تاجروں اور کاروباریوں کو امیدیں
author img

By

Published : May 24, 2019, 10:30 PM IST

لوک سبھا انتخابات کے نتائج آچکے ہیں بی جے پی دوبارہ اقتدار میں آ رہی ہے۔اس حکومت سے ملک کے تاجروں اور کاروباریوں کا کافی امیدیں ہیں۔

میرٹھ کی قینچی ملک و بیرون ملک میں معروف ہے۔ میرٹھ کھیل کے سامان کے لیے اہم مرکز مانا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ میرٹھ کو اسپورٹ سٹی بھی کہا جاتا ہے۔

نئی حکومت سے تاجروں اور کاروباریوں کو امیدیں

میرٹھ میں کپڑا بننے کا بڑے پیمانے پر کام ہوتا ہے لیکن گذشتہ پانچ برس سے میرٹھ کے کاروباری اور تاجر برادری پریشان ہیں ان کے مطابق جی ایس ٹی اور نوٹ بندی نے کاروبار ختم کر دیا ہے۔

ان کاروباریوں کی آنے والی بی جے پی حکومت سے کئی توقعات وابستہ وہیں۔ جس طرح سے گذشتہ پانچ برس میں اس حکومت کی وجہ سے کاروباری افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انہیں امید ہے کہ آئندہ حکومت ان مسائل کو حل کرے گی۔

محمد شاہد کئی برسوں سے درزی کا کام کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ 'رمضان المبارک ختم ہونے کے قریب ہے، عید میں بارہ روز باقی ہیں اس کے باوجود دکان میں کپڑے سلنے کے نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 'اس سے پہلے ہم لوگ 5 رمضان المبارک سے 10 رمضان المبارک تک 'نو بکنگ' کا بورڈ لگا دیتے تھے لیکن مہنگائی اور کاروبار ختم ہونے سے یہ حالت ہے کہ چاند رات تک ہم کپڑوں کے آنے کا انتظار کرتے ہیں۔

ان کے مطابق 'جو لوگ پہلے 4 جوڑے لباس تیار کراتے تھے اب وہ ایک ہی جوڑے پر اکتفا کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ درزی برادری کا جو کاروبار عروج پر تھا اب زوال پذیر ہوگیا ہے۔

انور علی کپڑے کی کڑھائی کا کام کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ 'گذشتہ پانچ برس میں کاروبار ختم ہو چکا ہے۔ جی ایس ٹی اور نوٹ بندی کی وجہ سے کاروبار کے لیے کچے مال کافی مہنگے ہو گئے ہیں اور ہر چیز پر جی ایس ٹی چکانی پڑ رہی ہے جس کی وجہ سے کاروباریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

Intro:لوک سبھا انتخابات کے نتائج آنے کے بعد بعد واضح اکثریت کے ساتھ بی جے پی دوبارہ اقتدار میں میں آ رہی ہے اس کے ساتھ ہی کاروباری اور تاجروں کی امید دوبارہ حکومت سے لگی ہوئی ہیں. اور بہت ساری توقعات آنے والے حکومت سے کر رہےہیں.

Body:ریاست اتر پردیش کا ضلع میرٹھ کاروباری و تجارت کے میدان میں برسوں سے مختلف شناخت رکھتا ہے. میرٹھ کی قینچی ملک و بیرون ملک میں معروف ہے، میرٹھ کھیل کے سامان کے لیے اہم مرکز مانا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ میرٹھ کو اسپورٹ سٹی بھی کہا جاتا ہے میرٹھ میں کپڑا بننے کا اعلیٰ پیمانے کا کام ہوتا ہے لیکن گذشتہ پانچ برس سے میرٹھ کے کاروباری اور تاجر برادری پریشان ہیں ان کے مطابق جی ایس ٹی اور نوٹ بندی نے کاروبار ختم کردیا ہے.
ان کاروباریوں کی توقعات آنے والی بی جے حکومت سے دوبارہ لگی ہوئی ہیں ان کے جس طرح سے گذشتہ پانچ سال کی حکومت میں کاروباری افراد کو مشکلات کا سامنا تھا اب آنے والی حکومت ان کو فروغ دے گی.
محمد شاہد کئی برسوں سے درزی کے کام سے وابستہ ہیں ان کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک ختم ہونے کے قریب ہے عید بارہ دن بچے ہوئے ہیں اس کے باوجود سلنے کے لیےکپڑے دکان میں نہیں ہیں.
ان کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے لے ہم لوگ 5 رمضان المبارک سے 10 رمضان المبارک تک 'نو بکنگ 'کا بورڈ لگا دیتے تھے لیکن مہنگائی اور کاروبار ختم ہونے کا یہ عالم ہے کی چاند رات تک ہم نے کپڑوں کے آنے کا انتظار کرتے ہیں ان کے مطابق جو لوگ 4 جوڑے پہلے تیار کراتے تھے اب وہ ایک ہی جوڑا پر اکتفا کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ درزی برادری کا جو کاروبار عروج پر تھا اب زوال پذیر ہوگیا ہے.
انور علی کپڑے کے کڑھائی کا کام کرتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ پانچ برس میں کاروبار ختم ہو چکا ہے جی ایس ٹی اور نوٹ بندی کی وجہ سے کاروبار کے خام مادّے کافی مہنگے ہوگئے اور ہر چیز پر جی ایس ٹی چکانی پڑ رہی ہے جس کی وجہ سے سے کاروباریوں کو مشکلات کا سامنا ہے.

Conclusion:بائٹ : معراج الدین کپڑا بنکر، انور علی کپڑے کی کڑھائی، شاہد علی درزی کا کام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.