ETV Bharat / state

'اور بھائی کیا چل رہا ہے' سیریل کے اسٹار کاسٹ سے خصوصی گفتگو

لکھنؤ کی تہذیب و تمدن پر مبنی مزاحیہ سیریل 'اور بھائی کیا چل رہا ہے' 30 مارچ کو این ٹی وی پر نشر کیا گیا۔

author img

By

Published : Mar 31, 2021, 4:41 PM IST

'اور بھائی کیا چل رہا ہے' سیریل کے اسٹار کاسٹ سے خصوصی گفتگو
'اور بھائی کیا چل رہا ہے' سیریل کے اسٹار کاسٹ سے خصوصی گفتگو

لکھنؤ کی تہذیب و تمدن پر مبنی سیریل 'اور بھائی کیا چل رہا ہے' کے اسٹار کاسٹ سے ای ٹی بھارت کے نمائندہ نے خصوصی گفتگو کی۔

سیریل میں نواب کا کردار ادا کرنے والے سیریل کے اسٹار کاسٹ پون سنگھ نے بتایا کہ 'یہ سیریل لکھنؤ کی تہذیب و تمدن پر مبنی ہے جو کافی مزاحیہ ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 'یہ سیریل دو ایسے فلمی کردار کو بیاں کرتا ہے جو شہر لکھنؤں میں واقع ایک حویلی میں رہتے ہیں، ایک مرزا ہے تو دوسرا مشرا، دونوں اس حویلی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں'۔

ویڈیو دیکھیں

وہیں، اس سیریل میں اہم کردار ادا کرنے والی اکانچھا نے کہا کہ 'یہ سیریل کئی ایپیسوڈ پر مبنی ہے، جو بہت ہی عمدہ اور مزاحیہ ہے۔ مجھے امید ہے کہ ناظرین کو پسند آئے گا۔

انہوں نے بتایا کہ 'یہ سیریل 30 تاریخ کو رات 9:30 بجے این ٹی وی پر نشر کیا گیا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.