ETV Bharat / state

Maulana Syed Rashid Ali On Ramadan: ماہ رمضان کے تعلق سے مولانا سید راشد علی سے خصوصی گفتگو - رمضان المبارک کا مہینہ اللہ کا انعام ہے

دارالعلوم دیوبند کے مبلغ مولانا سید راشد علی نے رمضان کے حوالے سے کہا کہ رمضان المبارک کا مہینہ اللہ کا انعام ہے۔ اس مہینہ کا پورے سال امت محمدیہ کو انتظار رہتا ہے۔ لہٰذا رمضان پاک کے تعلق سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے روزہ رکھا ایمان کی حالت میں اور ثواب کی چیز سمجھا اللہ تعالیٰ اس کے اگلے اور پچھلے تمام گناہ معاف فرما دیتا ہے۔ Maulana Syed Rashid Ali On Ramadan

ماہ رمضان کے تعلق سے مولانا سید راشد علی سے خصوصی گفتگو

author img

By

Published : Apr 3, 2022, 4:06 PM IST

دارالعلوم دیوبند کے مبلغ مولانا سید راشد علی نے پہلے روزے کے بارے میں بتایا کہ پہلے روزے کو اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو انعامات سے نوازنا شروع کر دیتا ہے اور رمضان شریف کی بابت کہا کہ یہ رحمتوں کا مہینہ ہے اور رمضان کو اللہ تعالیٰ نے سارے مہینوں سے اول مہینہ بتایا ہے۔ Maulana Syed Rashid Ali On Ramadan۔ مولانا سید راشد علی نے رمضان کے حوالے سے کہا کہ رمضان المبارک کا مہینہ، اللہ کا انعام ہے۔ یہ مہینہ پورے سال امت محمدیہ کو انتظار رہتا ہے۔ لہٰذا رمضان پاک کے تعلق سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے روزہ رکھا ایمان کی حالت میں اور ثواب کی چیز سمجھا اللہ تعالیٰ اس کے اگلے اور پچھلے تمام گناہ معاف فرما دیتا ہے۔

ماہ رمضان کے تعلق سے مولانا سید راشد علی سے خصوصی گفتگو

یہ بھی پڑھیں:

اسی رمضان پاک کے مبارک مہینے کے تعلق سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ رمضان المبارک کی جو پہلی رات ہوتی ہے اللہ تعالیٰ امت محمدیہ کو انعامات سے نوازنا شروع فرما دیتے ہیں۔ لہٰذا سب سے بڑا انعام اور سب سے پہلا انعام یہ ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ یہ جو شرکس شیاطین ہیں ان کو قید فرما دیتے ہیں تاکہ امت محمدیہ کے روزوں کو وہ خراب نہ کر سکیں اور ان کے لئے جہنم کے دروازوں کو بند کر دیا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.