ETV Bharat / state

پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم - دو پولیس اہلکار زخمی

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں پولیس اور بدمعاش کے درمیان انکاؤنٹر میں چاربدمعاش اور دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Mar 29, 2019, 8:15 AM IST

Updated : Mar 29, 2019, 12:27 PM IST

اطلاع کے مطابق سبھی زخمی بدمعاشوں اور زخمی پولیس اہلکاروں کو ضلع ہسپتال میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا ہے۔

ایس ایس پی نتن تیواری نے بتایا 'ہائی وے این ایچ۔58 پر ننگلی گیٹ پر ایک گاڑی میں سوار چھ بدماشوں کو پولیس نے روکنے کی کوشش کی تو انہوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی۔جس کے بعد پولیس نے جوابی کارروائی کی ،جس میں چار بدمعاشوں کے پیر میں گولی لگی جبکہ دو پولیس اہلکاروں کے ہاتھ میں بھی گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔'
پولیس نے بدمعاشوں کی گاڑی کو قبضے میں لے لیا ہے۔
پولیس دومفرورملزمین کی تلاش کر رہی ہے۔

میرٹھ کے ایس ایس پی اے این سنگھ نے بتایا ،'ان بدمعاشوں کا تعلق بھیوانی گینگسٹر سے ہے۔ان کے پاس سے ایک کار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

Intro:Body:

america 

Conclusion:
Last Updated : Mar 29, 2019, 12:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.