ETV Bharat / state

مرزاپور: ملازمین نے بھتہ کٹوتی کی مخالفت میں کالی پٹی باندھی - جان جوکھم میں ڈال کر خدمت کر رہے ہیں

ریاست اتر پردیش کے ریاستی ملازمین نے ریاستی حکومت کی جانب سے مہنگائی اور چھ بھتوں کے کاٹے جانے کی مخالفت کی ہے۔ اسی ضمن میں مرزاپور کے سرکاری ملازمین نے اس کی مخالفت کی ہے۔

ملازمی نے بھتا کٹوتی کی مخالفت میں کالی پٹی باندھی

author img

By

Published : May 12, 2020, 11:01 PM IST

ریاستی حکومت نے اپنے ملازمین کا جنوری سے مہنگائی بھتا اور پینشنروں کے مہنگائی راحت روکنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے بعد سے ہی لوگوں نے احتجاج کرنا شروع کیا ہے۔ مرزاپور میں واقع کنہر عمارت بلاک کے ملازمین نے بانہ پر کالی پٹی باندھ کر حکومت کے بھتہ کٹوتی کے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔

ملازمین نے حکومت کی مخالفت میں کالی پٹی باندھ کر کام کیا۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ وہ 14 جولائی تک کالی پٹی باندھ کر دفتر میں کام کریں گے۔

ملازمین نے متنبہ کیا ہے کہ اگر حکومت اپنے فیصلے پر دوبارہ تبادل خیال نہیں کرتی ہے تو ریاست کے ملازمین 15 جولائی سے کام کا بائکاٹ کر لکھنؤ میں احتجاج کریں گے۔

ملازمین کا کہنا ہے کہ کورونا کے دور میں ہم جان جوکھم میں ڈال کر خدمت کر رہے ہیں، پھر بھی حکومت حوصلہ افضائی کے بجائے تنخواہ اور بھتا کاٹنے میں لگی ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.