ETV Bharat / state

اعلی افسران کی ٹیم نے ای وی ایم مراکز کا جائزہ لیا - الیکشن کمیشن آف انڈیا

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں جائزہ کمیٹی نے بتایا کہ الیکشن سے متعلق انتظامات کا اطمینان بخش جائزہ لیا گیا۔

اعلی افسران کی ٹیم نے ای وی ایم مراکز کا جائزہ لیا
author img

By

Published : Oct 2, 2019, 7:07 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 10:10 PM IST

ریاست اتر پردیش میں مئو ضلع کے گھوسی اسمبلی حلقہ کا جائزہ لینے کے لیے متعدد افسران نے دورہ کیا۔

الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے مقرر جائزہ کمیٹی نے سب سے پہلے ضلع کے اعلیٰ افسران کے ساتھ ای وی ایم مراکز پہنچے جہاں انہوں نے مراکز کے حفاظتی انتظامات کا تمام پہلو سے جائزہ لیا۔

اعلی افسران کی ٹیم نے ای وی ایم مراکز کا جائزہ لیا

اس موقع پر ایڈشنل الیکشن آفیسر اور ڈپٹی الیکشن آفیسر سمیت تمام سکٹرز کے مجسٹریٹ موجود رہے۔

اس دوران ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں جائزہ کمیٹی نے بتایا کہ الیکشن سے متعلق انتظامات کا اطمینان بخش جائزہ لیا گیا۔

Intro:اتر پردیش میں مئو ضلع کے گھوسی اسمبلی حلقہ کا آبزرور نے دورہ شروع کر دیا ہے . الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے مقرر آبزرور سب سے پہلے ضلع کے اعلیٰ افسران کے ساتھ ای وی ایم سنٹر پہنچے. سنٹر کے حفاظتی انتظامات کا آبزرور و افسران نے ہر پہلو سے جائزہ لیا.

Body:اس موقع پر ایڈشنل الیکشن آفیسر اور ڈپٹی الیکشن آفیسر سمیت تمام سکٹرز کے مجسٹریٹ موجود رہے. ای ٹی وی بھارت سے خصوصی طور پر آبزرور نے بات کی اور الیکشن سے متعلق انتظامات کو اطمینان بخش بتایا.

Conclusion:
بائٹ. رین تھلانگ ریپتھاپ (rain thelang rapthop )
الیکشن آبزرور، ضمنی انتخاب، گھوسی اسمبلی نشست

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
Last Updated : Oct 2, 2019, 10:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.