ETV Bharat / state

بجلی نہ ملنے کے سبب ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو کے  چک بین گاؤں میں گذشتہ تین ماہ سے بجلی نہ ملنے سے ناراض  لوگوں  نے ضمنی انتخابات میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

بجلی نہ ملنے کے سبب ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ
author img

By

Published : Oct 13, 2019, 7:13 PM IST

مئو ضلع کے گھوسی اسمبلی حلقہ کے گاؤں چک ببن اور چک وشوناتھ کے باشندوں نے ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا ہے.

بجلی نہ ملنے کے سبب ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ

گزشتہ تین ماہ سے یہاں بجلی نہیں ہے. لوگ تاریکی میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں. گاؤں کے باشندے ڈینگو و دیگر امراض سے متاثر ہیں.

بزرگوں کی راتیں گرمی اور مچھروں سے دوچار کروٹیں بدلتے گزرتی ہیں.

یہی حالت گاؤں کی خواتین اور بچوں کی بھی ہے.

یہاں بجلی جیسی بنیادی سہولت بھی نہ ملنے سے ناراض گاؤں کے باشندوں نے بجلی نہیں تو ووٹ نہیں کا بینر سڑک پر لگا دیا ہے.

یہاں کے باشندے سڑک پر اتر کر نعرے بازی بھی کر رہے ہیں. ان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں.

ٹرانسفارمر خراب ہونے کے بعد گاؤں والوں نے کسی طرح اسے درست کرایا.

گاؤں والوں کا الزام ہے کہ محکمہ توانائی کے ملازمین ٹرانسفارمر میں کنکشن نہیں دے رہے ہیں، جس کی وجہ سے گاؤں کے لوگ اندھیرے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

Intro:مئو ضلع کے گھوسی اسمبلی حلقہ کے گاؤں چک ببن اور چک وشوناتھ کے باشندوں نے ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا ہے. گزشتہ تین ماہ سے یہاں بجلی نہیں ہے. لوگ تاریکی میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں. گاؤں کے باشندے ڈینگو و دیگر امراض سے متاثر ہیں.

Body:بزرگوں کی راتیں گرمی اور مچھروں سے دوچار کروٹیں بدلتے گزرتی ہیں. یہی حالت گاؤں کی خواتین اور بچوں کی بھی ہے. بجلی جیسی بنیادی سہولت بھی نہ ملنے سے ناراض گاؤں کے باشندوں نے بجلی نہیں تو ووٹ نہیں کا بینر سڑک پر لگا دیا ہے. یہاں کے باشندے سڑک پر اتر کر نعرے بازی بھی کر رہے ہیں. ان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں.

Conclusion:ٹرانسفارمر خراب ہونے کے بعد گاؤں والوں نے کسی طرح اسے درست کرایا. گاؤں والوں کا الزام ہے کہ محکمہ توانائی کے ملازمین ٹرانسفارمر میں کنکشن دینے میں آناکانی کر رہے ہیں.

بائٹ. کلاوتی دیوی ، متاثرہ خاتون
مینا دیوی، متاثرہ خاتون
مہیندر کمار ، بلاک ڈیولپمنٹ ممبر
بلرام یادو، بزرگ

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.