ETV Bharat / state

kawad yatra : کاوڑ یاترا کو لے کر مظفر نگر ضلعی انتظامیہ پوری طرح مستعد - کاوڑ یاترا

کاوڑ یاترا 2022 کو مظفرنگر میں امن و امان کے ساتھ مکمل کرانے کے لیے ضلع کو تقریبا 83 سیکٹروں میں تقسیم کیا گیا ہے پولیس اور افسران کو شفٹ کے مطابق تعینات کیا گیا ہے اسی سلسلے میں پیر کے روز پولیس لائن میں ضلع مجسٹریٹ چند بھوشن سنگھ اور سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کی سربراہی میں ضلع کے سبھی محکموں کے افسران کے ساتھ ساتھ گاؤں کے پردھان موجود رہے۔ Elaborate Security In Muzaffarnagar For kawad yatra

کاوڑ یاترا کو لے کر مظفر نگر ضلعی انتظامیہ پوری طرح مستعد

author img

By

Published : Jul 12, 2022, 9:27 PM IST

مظفر نگر: اعلی افسران نے کاوڑ یاترا کے دوران بنائے گئے سیکٹر مجسٹریٹ کے ساتھ میٹنگ کرکے ضروری ہدایت دی۔ مظفرنگر ڈی ایم اور ایس ایس پی نے کاوڑ یاترا کو عوامی شرکت سے کامیاب بنانے کے لیے گاؤں کے سربراہوں سے تعاون طلب کیا اور تمام سربراہوں سے کہا کہ یہ یاترا باہمی تعاون سے ہی کامیاب ہوگی ۔ حکام کی جانب سے گاؤں کے سربراہوں کے ساتھ مختلف نکات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ضروری ہدایت بھی دی گئی۔

کاوڑ یاترا کو لے کر مظفر نگر ضلعی انتظامیہ پوری طرح مستعد

کورونا وبا کی وجہ سے گزشتہ دو سال سے کاوڑ یاترا بند تھی لیکن اس مرتبہ 20 سے 25 کروڑ کاوڑیے مظفر نگر سے ہو کر گزرنے کی امید ہے اسی یاترا کے مکمل کرانے کو لے کر ضلعی انتظامیہ پوری طرح سے مستعد ہے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھی ہدایت جاری کی گئی ہیں، وہیں مسلم لوگوں نے بھی کاوڑ یاترا کے راستے میں اپنے اپنے ہوٹل اور گوشت کی دکانیں بند کر دی ہے اور آپسی بھائی چارے کی مثال قائم کی ہے۔

وہیں محمد افضل کا کہنا ہے کہ کل 13 جولائی سے ساون کا مہینہ شروع ہورہا ہے اس مہینے میں ہندو مذہب کے لوگ کاوڑ یاترا نکالتے ہیں اور گنگا ندی سے گنگا جل لے کر آتے ہیں کاور یاترا کے راستے میں ہمارے ہوٹل اور گوشت کی دکانیں بھی ہوتی ہیں ہمارے گوشت کی دکانوں سے ہندو مذہب کے لوگوں کو کوئی پریشانی نہ ہو اس کو لے کر ہم نے اپنی گوشت کی دکانوں اور ہوٹلز کو ایک دن پہلے ہی بند کر دیا ہے۔

انہوں نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہمیں ہدایت بھی دی گئی ہیں آپسی بھائی چارہ بنا رہے اس کے لئے ہم نے آج سے ہی اپنی دکانوں اور ہوٹلز کو بند کر دیا ہے اور گوشت کی دکانوں اور ہوٹل کے بینر کو ہم نے اخبار سے کور کر دیا ہے جسے ہندو بھائی کو ہماری دکانوں سے کسی طرح کی کوئی طاقت نہ ہو۔

یہ بھی پڑھیں: Prize Ceremony at Muzaffarnagar: مظفرنگر اسلامی انٹر کالج میں جلسہ تقسیم انعامات

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.