ETV Bharat / state

مرادآباد: دوسروں کی جگہ امتحان دینے والے آٹھ افراد گرفتار

author img

By

Published : Aug 10, 2021, 1:05 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں منعقد ٹی جی ٹی کے امتحان میں دوسروں کی جگہ امتحان دینے والے آٹھ افراد کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

moradabad police
moradabad police

اس سلسلے میں ایس پی سٹی امت آنند نے بتایا کہ مرادآباد راجکیہ پالی ٹیکنک میں دوپہر دو بجکر تیس منٹ سے ٹی جی ٹی کے امتحانات چل رہے تھے، اس دوران امتحان دے رہے شری سنجے سنگھ رول نمبر 0905031620 پر شک ہونے پر اس کے چہرے سے ماسک ہٹانے کو کہا کہ تو اس نے ماسک ہٹانے کو انکار کیا جس کے بعد پولیس نے اس کو گرفتار کرلیا۔

moradabad police
moradabad police
moradabad police

انہوں نے مزید بتایا کہ دوسرے شخص کی جگہ امتحان دے رہے تقریباً آٹھ لوگوں کو پولس نے گرفتار کیا یے، جس میں چار بہار، تین مرادآباد اور ایک کا تعلق ضلع سنبھل سے ہے۔

moradabad police
moradabad police

یہ بھی پڑھیں:ایمس کے آئی این آئی، سی ای ٹی، پی جی داخلہ امتحان ملتوی

پولیس نے ان کے قبضہ سے تقریباً 43000 ہزار روپیہ، دو لیپ ٹاپ، تین فرضی آدھار کارڈ، 12 اے ٹی ایم کارڈ، چار پین کارڈ، پرانی او ایم آر آنسر شیٹ اور ایک لاکھ پینتیس ہزار کا ایک چیک برآمد کیا ہے، فی الحال پولس نے تمام ملزمین کو جیل بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.