ETV Bharat / state

طالب علم کا اغوا اور پٹائی کے معاملے میں بی جے پی لیڈر سمیت آٹھ نامزد - بی جے پی لیڈر سمیت آٹھ نامزد

اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ لال گنج کوتوالی پولیس نے طالب علم کا اغوا کرکے اس کے ساتھ مارپیٹ کرنے کے معاملے میں بی این آئی ٹی آئی ادارے کے منیجر و بی جے پی لیڈر سمیت آٹھ ملزمان کے خلاف جمعہ کی شام سنگین دفعات کے تحت کیس درج کیا۔

طالب علم کا اغوا اور پٹائی کے معاملے میں بی جے پی لیڈر سمیت آٹھ نامزد

author img

By

Published : Jan 4, 2020, 3:20 PM IST

ڈی ایس پی لال گنج رمیش چندر نے بتایا کہ ویریندر ترپاٹھی نے دی گئی شکایت میں الزام عائد کیا ہے کہ اس کا بیٹا سدھارتھ ترپاٹھی بی این آئی ٹی آئی کا طالب علم ہے۔

جہاں فیس زیادہ ادا نہ کرنے پر 31 دسمبر کو منیجر و بی جے پی لیڈر بھوپیش ترپاٹھی سمیت آٹھ لوگوں نے سدھارتھ کا اغوا کرکے کار سے کالج لے گئے اور اس کی پٹائی کی۔

اسے شدید زخمی حالت میں اسے ضلع اسپتال میں لے جایا گیا۔

مزید پڑھیں: پرینکا گاندھی ہلاک شدگان کے اہل خانہ سے ملنے مظفر نگر پہنچیں

پولیس شکایت پر بی جے پی لیڈر بھوپیش ترپاٹھی سمیت آٹھ ملزمان کے خلاف سنگین دفعات کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.