ETV Bharat / state

گائے کی موت پر جانچ کا حکم - magistrate finance & revenue

نوئیڈا میں گذشتہ دنوں دیوار منہدم ہونے سے تقریباً ایک درجن گائے کی موت کے بعد انتظامیہ نے جانچ کے احکامات دیئے ہیں۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Aug 6, 2019, 12:40 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ایڈیشنل ضلع مجسٹریٹ فائینانس اور ریونیو گوتم بدھ نگر، منيندر ناتھ اپادھیائے نے بتایا کہ 27 جولائی، 2019 کو گر فلوداں میں عارضی گئوشالہ پنڈال گرنے سے 8 گائے کی موت ہو گئی تھی۔

گائے کی اموات پر مجسٹريٹ انکوائری، ایڈیشنل ضلع مجسٹریٹ فائینانس اور ریونیو گوتم بدھ نگر کے ذریعہ کی جارہی ہے۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
انہوں نے بتایا کہ اگر کوئی بھی شخص مذکورہ واقعہ کے تعلق سے کوئی بھی ثبوت، دستاویزات یا بیان دینا چاہتاہے تو 8 اگست سے 16 اگست، 2019 تک کسی بھی ہفتے کے دن میں ایڈیشنل کے دفتر کمرہ نمبر 109 کلکٹریٹ سورج پور گریٹر نوئیڈا میں صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک حاضر ہو کر اپنا تحریری یا زبانی بیان دے سکتا ہے۔

Intro:Cow death inquiryBody:گائیں کی اموات کامعاملہ
مجسٹریٹ انکوائری میں تعاون کے لئے درج کراسکتے ہیں بیان
نوئڈا :
ایڈیشنل ضلع مجسٹریٹ فائنانس اور ریونیو گوتم بدھ نگر اتر پردیش منيندر ناتھ اپادھیائے نے بتایا کہ دناك 27 جولائی، 2019 کو گر فلوداں واقع عارضی گئوشالہ پنڈال گرنے سے 08 گائیں کی موت واقع ہو گئی تھی۔ مذکورہ معاملہ کے تعلق سے مجسٹريٹ انکوائری ایڈیشنل ضلع مجسٹریٹ فائنانس اور ریونیو گوتم بدھ نگر کے ذریعہ کی جارہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اگر کوئی بھی شخص مذکورہ واقعہ کے تعلق سے کوئی بھی ثبوت، دستاویزات یا بیان دینا چاہتا ہے تو 8 اگست سے 16 اگست، 2019 تک کسی بھی ہفتے کے دن میں ا ایڈیشنل کے دفتر کمرہ نمبر 109 کلکٹریٹ سورج پور گریٹر نوئیڈا میں صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک حاضر ہو کر اپنا تحریری یا زبانی بیان کر سکتا ہے۔Conclusion:Cow death inquiry
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.