ETV Bharat / state

عشق ان کو عطا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ - شہباز خان

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں قومی اتحاد ملت کی جانب سے عید ملن کے پروگرام میں متعدد شخصیات کی شرکت نے لوگوں کو محظوظ کیا۔

عشق ان کو اتا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 2:41 AM IST

یہ تقریب ہوٹل اودھ کلارک میں منعقد ہوئی، جس میں معروف اداکار رضا مراد ، ٹی وی اداکار شہباز خان، آچاریہ پرمود کرشنم اور شبینہ ادیب جیسی شاعرہ نے شرکت کی۔

قومی اتحاد ملت کے صدر جناب حاجی سراج مہدی عید ملن تقریب گزشتہ 12 برسوں سے مسلسل کرتے آرہے ہیں، جس میں گنگا جمنی تہذیب کی جھلک صاف دکھائی دیتی ہے۔

عشق ان کو اتا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

رضا مراد، آچاریہ پرمود کرشنم اور شبینہ ادیب نے اپنے اشعار سے سامعین کو محظوظ کیا۔

آچاریہ پرمود کرشنم نے کہا کہ 'عشق ان کو عطا نہیں ہوتا، جن کے دل میں خدا نہیں ہوتا'

حاجی سراج مہدی نے کہا اس طرح عید ملن تقریب کے ذریعے سماج میں بھائی چارگی میں اضافہ کا باعث ہے۔

Intro:اترپردیش کی دارالحکومت لکھنؤ میں آج قومی اتحاد ملت کی جانب سے عید ملن تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہر کے نامی گرامی لوگ شامل ہوئے۔

Body:قومی اتحاد ملت کی جانب سے عید ملن تقریب ہوٹل اودھ کلارک میں ہوا، جس میں مشہور و معروف فلمی اداکار رضا مراد صاحب، ٹی وی اداکار شہباز خان، لکھنؤ پارلیمانی حلقے سے کانگریسی امیدوار آچاریہ پرمود کرشنم، مشہور شاعرہ نگہت پروین اور دیگر ہستیوں نے اس تقریب میں شرکت کرکے محفل میں چار چاند لگا دیے۔

معلوم رہے کہ قومی اتحاد ملت کے صدر جناب حاجی سراج مہدی صاحب نے عید ملن تقریب گزشتہ 12 سالوں سے مسلسل کرتے آرہے ہیں، جس میں گنگا جمنی تہذیب کی جھلک صاف دکھائی پڑتی ہے۔

آج کے اجلاس میں رضا مراد، آچاریہ پرمود کرشنم اور نگہت پروین نے اپنے اشعار سے سامعین کا دل جیتا۔

آچاریہ پرمود کرشنم نے صوبہ کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ "عشق ان کو اتا نہیں ہوتا، جن کے دل میں خدا نہیں ہوتا۔"

Conclusion:حاجی سراج مہدی صاحب کا کہنا ہے کہ اس طرح کت عید ملن تقریب کے ذریعے سماج میں بھائی چارگی میں اضافہ ہوتا ہے اور ملک میں گنگا جمنی تہذیب کی بیار بہتی ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.