ETV Bharat / state

Eid e Ghadir Celebrated In Muzaffar Nagar : مظفر نگر میں عید غدیر منائی گئی

مظفر نگر میں پورے جوش و خروش کے ساتھ اہل تشیع نے عید غدیر منائی۔ Eid e Ghadir Celebrated In Muzaffar Nagar

author img

By

Published : Jul 20, 2022, 6:00 PM IST

مظفر نگر میں عید غدیر منائی گئی
مظفر نگر میں عید غدیر منائی گئی

اتر پردیش: شیعہ برادری میں عید غدیر کی بڑی اہمیت ہے۔ اسی پس منظر میں ملک بھر میں اس تہوار کو عقیدت کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں عید غدیر منائی گئی۔ لوگوں نے ایک دوسرے کو مٹھائیاں کھلا کر مبارکباد دی اس موقع پر نمائندہ ای ٹی وی بھارت نے شیعہ اور سنی علمائے کرام کے ساتھ عید غدیر سے متعلق خصوصی بات چیت کی۔

مظفر نگر میں عید غدیر منائی گئی

شیعہ اور سنی عالم دین نے عید غدیر سے متعلق خصوصی معلومات فراہم کیں۔ عید غدیر کے موقع پر مظفر نگر میں لوگوں نے ایک دوسرے کو مٹھائیاں کھلا کر مبارکباد دی وہیں علمائے کرام نے بتایا کہ ملک کے مخلتف مقامات پر عید غدیر بڑے پیمانے پر منائی جاتی ہے جہاں جتنی تعداد میں شیعہ ہے اسی اعتبار سے وہ عید غدیر مناتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: Eid al-Ghadir Conference: عید غدیر کے سلسلے میں تقریب کا اہتمام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.