ETV Bharat / state

بارہ بنکی میں جنتا کرفیو کا اثر

author img

By

Published : Mar 22, 2020, 8:00 PM IST

جنتا کرفیو کے پیش نظر بارہ بنکی کی تمام بازار آج بند رہیں، تو وہیں سڑکوں پر سناٹا چھایا رہا۔

بارہ بنکی : میں دکھا جنتا کرفیو کا اثر
بارہ بنکی : میں دکھا جنتا کرفیو کا اثر

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں وزیراعظم نریندر مودی کی اپیل کے پیش نظر جنتا کرفیو کا مزید اثر نظر آیا۔

بارہ بنکی : میں دکھا جنتا کرفیو کا اثر۔ویڈیو

شہر کے مختلف علاقوں کی تمام بازار اور دکانیں بند رہیں تو سڑکوں پر مکمل طور سے سناٹا چھایا رہا،جنتا کرفیو سے متعلق پولیس نے بھی معقول انتظامات کئے تھے۔

عوام نے جنتا کرفیو کو جس طرح سے حمایت کی ہے، اس سے واضح ہے کہ ضلع کے عوام کووڈ-19 کے خلاف لڑائی میں وہ وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑا ہے.

اس دوران ضلع مجسٹریٹ آدرش سنگھ نے کہا کہ آگے بھی روز مرا کی اشیہ، راشن کی دکانیں اور پیٹرول پمپ وغیرہ حضب معمول کھلے رہیں گے.

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ جمعہ خوری سے بچیں، جنتا کرفیوں کے لئے پولیس نے بھی ضروری اقدام کئے ہیں.

وہیں پولیس مسلسل گشت کر رہی ہے اور تمام چوراہوں پر بھی مستعد ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.