ETV Bharat / state

معاشی بحران سے سٹی بازار کی رونق غائب - معاشی بحران سٹی بازار پر اثر

ایک طرف حکومت یہ کہہ کر حزب اختلاف کے الزامات کو مسترد کررہی ہے کہ ملک میں معاشی بحران نہیں ہے۔

معاشی بحران کا سٹی بازار پر اثر
author img

By

Published : Sep 21, 2019, 3:22 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 11:27 AM IST

لیکن زمینی حقیقت کچھ اور ہی ہے، بحران کا اثر چھوٹے کاروباریوں پر واضح طور سے دیکھا جاسکتا ہے، اور بحران کی وجہ سے ہر جمعہ کو سجایا جانے والا یہ تھوک بازار بے رنگ نظر آرہا ہے۔
ملک کی اقتصادی بحران کے اثرات اب گلی کوچوں تک پہنچ چکے ہیں۔ ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے پیر بٹاون میں لگنے والے اس بازار کی رونق گزشتہ کئی ہفتوں سے ماند پڑچکی ہے۔ بازار میں تاجر آتے ہیں، لیکن خریدار ندارد ہیں۔
ایک وقت یہ بازار اپنی رونق کے لیے معروف تھا اور صبح سے شام تک خریداروں کی گہما گہمی رہتی تھی۔ لیکن اب یہ محض چند گھنٹوں میں ہی یہ ویران ہوجاتا ہے۔

بحران کی وجہ سے سٹی بازار آنے والے تاجر، صارفین کے نہ ہونے کی وجہ سے خسارے میں ہیں، ان کا سامان فروخت نہیں ہوپا رہا ہے، ار وہ اپنی لاگت نکالنے کے لیے سستے داموں پر اپنا سامان بیچنے کو مجبور ہیں۔

معاشی بحران کا سٹی بازار پر اثر، دیکھیں ویڈیو

Intro:Body:

sdfsgfghy

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 11:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.