ETV Bharat / state

ای رکشہ ڈرائیور کا پیٹ پیٹ کر قتل

بریلی میں ایک مقامی رہنما اور اس کے بیٹے نے ای رکشہ ڈرائیور کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا جس کے بعد پولیس نے معاملے میں کاروائی کرتے ہوئے تین ملزمین کو حراست میں لیا ہے۔

ای رکشہ ڈرائیور کا پیٹ پیٹ کر قتل
ای رکشہ ڈرائیور کا پیٹ پیٹ کر قتل
author img

By

Published : Nov 27, 2020, 2:25 PM IST

ریاست اترپردیش کے بریلی میں ایک مقامی رہنما اور اس کے بیٹے نے ای رکشہ ڈرائیور کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا جس کے بعد پولیس نے معاملے میں کاروائی کرتے ہوئے تین ملزمین کو حراست میں لیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق بریلی شہر کے تھانہ بِتھری چین پور کے موضع نریاول سڑک پر سامنے سے آرہی ای رکشہ نے مقامی رہنما شاکر عرف مُنّے انصاری کے بیٹے ناظم انصاری کے پیر چڑھ گیا ۔

جس کے بعد ای رکشہ کے ڈرائیور فرض الدین کو ناظم انصاری نے جم کر پیٹا جس سے وہ شدید طور پر زخمی ہوگیا، مقامی لوگوں نے فرض الدین کو علاج کے لئے پرائیویٹ ہسپتال میں داخل کرایا جہاں اُس کی موت ہو گئی۔

اس تعلق سے آج رضا ایکشن کمیٹی کے کارکنان نے مقتول فرض الدین کے لواحقین سے ملاقات کرکے تعزیت پیش کی اور گیارہ ہزار روپے امداد کے طور پر دیئے۔

رضا ایکشن کمیٹی کی یوتھ ونگ کے قومی صدر عبد اللہ رضا قادری، کمیٹی کے عہدے داران اور کارکنان کے ساتھ مل کر لواحقین کو صبر و ضبط سے کام لینے کی اپیل کی اور مقتول کے بچّوں کے سر پر ہاتھ رکھ کر تعزیت پیش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.