ETV Bharat / state

نقلی دودھ بنانے والے اشیاء سے بھری گاڑی ضبط

ماروتی وین میں نقلی دودھ بھر کر سپلائی کی جانے والی اشیا کو ضبط کیا گیا ہے۔

نقلی دودھ بنانے والے اشیاء سے بھری گاڑی ضبط
نقلی دودھ بنانے والے اشیاء سے بھری گاڑی ضبط
author img

By

Published : Dec 30, 2019, 1:47 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مراد آباد کے تھانہ مونڈھا پانڈے کی دلپت پور چوکی انچارج ونود کمار گولے کو کئی دنوں سے مخبر کی جانب سے اطلاع مل رہی تھی کہ ایک ماروتی وین میں نقلی دودھ بھر کر چمرووا ریلوے پھاٹک سے سپلائی کیا جاتا ہے۔

مخبر کی اطلاع پر ڈرائیور کو گرفتار کر تھانے بھیج دیا گیا، موقع پر پہنچی محکمہ خوراک و رشد کی ٹیم نے ریفائنڈ، پروٹین پوڈر، لکویڈ شوگر کے سیمپیل ضبط کر چانچ کے لیے بھیج دیا۔

نقلی دودھ بنانے والے اشیاء سے بھری گاڑی ضبط

محکمہ خوراک و رسد افسر موکیش ورما کے مطابق ماروتی وین کے ڈرائیور نے بتایا کہ 'وہ مرادآباد کے کٹرا بازار سے پروٹین پاؤڈر کی ایک بوری، ریفائنڈ کے 18کسٹر، لکویڈ شوگر کی 2کین، ماروتی وین میں بھر کر سپلائی کے لیے لے جارہا تھا جسے مخبر کی اطلاع پر چمرووا ریلوے پھاٹک سے گرفتار کر لیا گیا۔

ڈرائیور کو ہدایت دیتے ہوئے باقی کے اشیاء اور ماروتی وین کے ساتھ محکمہ خوراک و رشد افسر نے پولیں کے حوالے کر دیے اور کہا کہ جب تک سیمپل کی رپورٹ نہیں آجاتی تب تک یہ تمہاری نگرانی میں رہے گی۔

Intro:مراداباد- نقلی دودھ بنانے والے اشیاء سے بھری وین پکڈی سیمپیل بھر کر چانچ کے لیۓ بھیجے!

مراداباد کے تھانہ مونڈھا پانڈے میں مخبر کی اطلاع پر مشکوک کھانے کے اشیاء سے بھری وین پکڈی، محکمہ خوراک ورشد کی ٹیم نے سیمپیل بھر کر چانچ کے لیۓ بھیجے،

تھانہ مونڈھا پانڈے کی دلپت پور چوکی انچارج وینود کمار گولے کو کئ دنوں سے مخبر سے اطلاع مل رہی تھی، کے ماروتی وین میں نقلی دودھ بھر کر چمرؤوا ریلوے پھاٹک سے سپلائی کے لئے لےجایا جاتا ہے، آج صبح کے وقت مخبر کی اطلاع پر چمرؤوا ریلوے پھاٹک سے ماروتی وین کو چوکی انچارج نے اشیاء اور ڈرائیور کو گرفتار کر لیا اور چوکی پر لے آۓ، موقع پر پہنچی محکمہ خوراک و رشد کی ٹیم نے ریفائنڈ،پروٹین پوڈر، لکویڈ شوگر، کے سیمپیل بھر کر چانچ کے لیۓ بھیجے ہیں،محکمہ خوراک ورشد افسر موکیشورما،نے بتایا کی ماروتی وین کے ڈرائیور نے بتایا کہ وہ مراداباد کے کٹرا بازار سے پروٹین پاؤڈر، کی ایک بوری، ریفائنڈ کے 18کنسطر، لکویڈ شوگر کی 2کینے، ماروتی وین میں بھر کر سپلائی کے لئے لےجارہاتھا، جسے مخبر کی خبرگیری پر چمرؤوا پھاٹک سے پکڑا گیا، اور سیمپیل بھر کر جانچ کے لیۓ بھیج دیےگئے ہیں، جانچ ریپورڑ آ نے کے بعد آ گے کی کار روئ امل میں لائ جاۓگی، ڈرائیور نئیم ولد سلیم ساکن ٹانڈا کو ہدایت دیتے ہوئے باقی کے اشیاء اور ماروتی وین کے ساتھ محکمہ خوراک ورشد افسر نے نئیم کے ہوالے کر دیۓ اور کہا جب تک سیمپیل کی ریپورڑ نہیں آ جاتی تب تک یہ تمہاری نیگرانی میں رہے گی!
نقلی دودھ کا کاروبار شہر میں بہت زوروں سے چل رہا ہے کئ بار محکمہ خوراک ورشد اور محکمہ صحت نے بڈی تعدات میں پکڈا بھی تھا لیکن محکمہ نقلی دودھ کے کاروبار کو روکنے میں ناکام ثابت ہوا ہے،
نقلی دودھ پینے والوں کی سیہت پر برا اسر ڈالتا ہے پینے والے افراد بیماری کا شکار ہو جاتے ہیں،

بائٹ: مکیش کمار( خوراک ورشد افسر مراداباد )
بائٹ: 2 محمدرضوان ( شکایت کرتا) etc ki ID lagi juice haiBody:مراداباد- نقلی دودھ بنانے والے اشیاء سے بھری وین پکڈی سیمپیل بھر کر چانچ کے لیۓ بھیجے!

بائٹ: 2 محمدرضوان ( شکایت کرتا) etc ki ID lagi juice haiConclusion:مراداباد- نقلی دودھ بنانے والے اشیاء سے بھری وین پکڈی سیمپیل بھر کر چانچ کے لیۓ بھیجے!

مراداباد کے تھانہ مونڈھا پانڈے میں مخبر کی اطلاع پر مشکوک کھانے کے اشیاء سے بھری وین پکڈی، محکمہ خوراک ورشد کی ٹیم نے سیمپیل بھر کر چانچ کے لیۓ بھیجے،

تھانہ مونڈھا پانڈے کی دلپت پور چوکی انچارج وینود کمار گولے کو کئ دنوں سے مخبر سے اطلاع مل رہی تھی، کے ماروتی وین میں نقلی دودھ بھر کر چمرؤوا ریلوے پھاٹک سے سپلائی کے لئے لےجایا جاتا ہے، آج صبح کے وقت مخبر کی اطلاع پر چمرؤوا ریلوے پھاٹک سے ماروتی وین کو چوکی انچارج نے اشیاء اور ڈرائیور کو گرفتار کر لیا اور چوکی پر لے آۓ، موقع پر پہنچی محکمہ خوراک و رشد کی ٹیم نے ریفائنڈ،پروٹین پوڈر، لکویڈ شوگر، کے سیمپیل بھر کر چانچ کے لیۓ بھیجے ہیں،محکمہ خوراک ورشد افسر موکیشورما،نے بتایا کی ماروتی وین کے ڈرائیور نے بتایا کہ وہ مراداباد کے کٹرا بازار سے پروٹین پاؤڈر، کی ایک بوری، ریفائنڈ کے 18کنسطر، لکویڈ شوگر کی 2کینے، ماروتی وین میں بھر کر سپلائی کے لئے لےجارہاتھا، جسے مخبر کی خبرگیری پر چمرؤوا پھاٹک سے پکڑا گیا، اور سیمپیل بھر کر جانچ کے لیۓ بھیج دیےگئے ہیں، جانچ ریپورڑ آ نے کے بعد آ گے کی کار روئ امل میں لائ جاۓگی، ڈرائیور نئیم ولد سلیم ساکن ٹانڈا کو ہدایت دیتے ہوئے باقی کے اشیاء اور ماروتی وین کے ساتھ محکمہ خوراک ورشد افسر نے نئیم کے ہوالے کر دیۓ اور کہا جب تک سیمپیل کی ریپورڑ نہیں آ جاتی تب تک یہ تمہاری نیگرانی میں رہے گی!
نقلی دودھ کا کاروبار شہر میں بہت زوروں سے چل رہا ہے کئ بار محکمہ خوراک ورشد اور محکمہ صحت نے بڈی تعدات میں پکڈا بھی تھا لیکن محکمہ نقلی دودھ کے کاروبار کو روکنے میں ناکام ثابت ہوا ہے،
نقلی دودھ پینے والوں کی سیہت پر برا اسر ڈالتا ہے پینے والے افراد بیماری کا شکار ہو جاتے ہیں،

بائٹ: مکیش کمار( خوراک ورشد افسر مراداباد )
بائٹ: 2 محمدرضوان ( شکایت کرتا) etc ki ID lagi juice hai
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.