ETV Bharat / state

دھماکہ خیز مواد ملنے کے معاملے میں ڈرائیور، کنڈکٹر کو جیل

author img

By

Published : Feb 4, 2020, 8:41 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:41 AM IST

پولیس فرخ آباد، پیلی بھیت، نواب گنج، رٹھورا وغیرہ علاقے میں پٹاکہ اور دھماکہ خیز مواد فروخت کرنے والے افراد سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔

driver and conductor sentenced to jail for carrying explosive material
دھماکہ خیز مواد ملنے کے معاملے میں ڈرائیور، کنڈکٹر کو جیل

اترپردیش کے ضلع بریلی میں اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی پیلی بھیت ڈیپو کی بس سے دھماکہ خیز مواد کے معاملے میں ڈرائیور اور کنڈکٹر کو جیل بھیج دیا گیا۔

بریلی کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شیلیش پانڈے نے بتایا کہ سیٹیلائٹ بس اسٹینڈ پر پیلی بھیت ڈیپو کی بس سے ڈھائی کونٹل دھماکہ خیزمواد برآمد کیا گیا تھا۔ اس معاملے میں دو ڈرائیور، ایک کنڈکٹر اور دو کولی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ جس میں سے بس ڈرائیور اور کنڈکٹر کو جیل بھیج دیا گیا ہے وہیں روڈویز کے سرکل منیجر نے ڈرائیور کو معطل کردیا ہے جبکہ کنٹراکٹ پر کام کرنے والے ڈرائیور اور کنڈکٹر کی خدمات ختم کردی گئی ہیں۔ پیلی بھیت کے کولی کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس نے حافظ جنگ تھانہ علاقے کے گاؤں باشندہ منیش کمار اور بارادری باشندہ ڈرائیور سنیل کمار کے علاوہ کنڈکٹر سدھیر اور فرخ آباد کے فتح گڑھ کے گاؤں راجیوپور باشندہ کولی پریم پال اور پیلی بھیت کے کولی سلیم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس فرخ آباد، پیلی بھیت، نواب گنج، رٹھورا وغیرہ علاقے میں پٹاکہ اور دھماکہ خیز مواد فروخت کرنے والے افراد سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ اتوار کو پیلی بھیت ڈیپو کی بس کانپور سے فرخ آبا ہوتے ہوئے بریلی آئی تھی۔ بس میں فرخ آباد میں دھماکہ خیز رکھا گیا تھا۔ دھماکہ خیز مود ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد اے ٹی ایس اور بم کو ناکارہ بنانے والے دستے نے بھی جانچ شروع کردی ہے۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Feb 4 2020 2:56PM

دھماکہ خیز مواد ملنے کے معاملے میں ڈرائیور،کنڈکٹر کو جیل

بریلی:04 فروری(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع بریلی میں اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی پیلی بھیت ڈیپو کی بس سے دھماکہ خیز مواد کے معاملے میں ڈرائیور اور کنڈکٹر کو جیل بھیج دیا گیا۔

بریلی کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شیلیش پانڈے نے منگل کو بتایا کہ سیٹیلائٹ بس اسٹینڈ پر پیلی بھیت ڈیپو کی بس سے ڈھائی کونٹل دھماکہ خیزمواد برآمد کیا گیا تھا۔ اس معاملے میں دو ڈرائیور،ایک کنڈکٹر اور دو قلی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ جس میں سے بس ڈرائیور اور کنڈکٹر کو جیل بھیج دیا گیا ہے وہیں روڈویز کے سرکل منیجر نے ڈرائیور کو معطل کردیا ہے جبکہ کنٹراکٹ پر کام کرنے والے ڈرائیور اور کنڈکٹر کی خدمات ختم کردی گئی ہیں۔ پیلی بھیت کے کلی کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس نے حافظ جنگ تھانہ علاقے کے گاؤں باشندہ منیش کمار اور بارادری باشندہ ڈرائیور سنیل کمار کے علاوہ کنڈکٹر سدھیر اور فرخ آباد کے فتح گڑھ کے گاؤں راجیوپور باشندہ قلی پریم پال اور پیلی بھیت کے قلی سلیم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس فرخ آباد،پیلی بھیت،نواب گنج،رٹھورا وغیرہ علاقے میں پٹاکہ اور دھماکہ خیز مواد فروخت کرنے والے افراد سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔قابل ذکر ہے کہ گذشتہ اتوار کو پیلی بھیت ڈیپو کی بس کانپور سے فرخ آبا ہوتے ہوئے بریلی آئی تھی۔بس میں فرخ آباد میں دھماکہ خیز رکھا گیا تھا۔ دھماکہ خیز مود ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد اے ٹی ایس اور بم کو ناکارہ بنانے والے دستے نے بھی جانچ شروع کردی ہے۔

یواین آئی۔ولی

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.