ETV Bharat / state

Drama Workshop میرٹھ میں شعبہ اردو اور سوانگ سنستھا کی جانب سے دس روزہ ڈرامہ ورکشاپ - چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو

میرٹھ کو ڈرامہ نگری بنانے کے مقصد سے چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو اور سوانگ شالا سنستھا کی جانب سے ایک دس روزہ ڈرامہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کے طلباء کو ڈراموں میں پیش کئے جانے والی اداکاری سے متعلق باریکیوں سے بھی واقف کرانے کی کوشش کی گئی۔

میرٹھ میں شعبہ اردو اور سوانگ سنستھا کی جانب سے دس روزہ ڈرامہ ورک شوپ کا اہتمام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 12, 2023, 12:08 PM IST

میرٹھ میں شعبہ اردو اور سوانگ سنستھا کی جانب سے دس روزہ ڈرامہ ورک شوپ کا اہتمام

میرٹھ: ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں ایک دس روزہ ڈرامہ ورک شاپ کا اہتمام کیا گیا. شعبہ اردو کے پریم چند سیمینار حال میں منعقدہ اس

ڈرامہ ورک شوپ کو سوانگ شالا سنستھا اور شعبہ اردو کے اشتراک منعقد کرایا گیا جس میں یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کے طلباء کو ڈرامہ صنف کی جانکاری دی گئی۔

ساتھ ہی اس کے علاوہ ڈراموں میں ادا کیے جانے والے کرداروں کو کس طرح ادا کیا جائے اس کی باریکیوں کو بھی سمجھایا گیا. در اصل میرٹھ کو ڈرامہ نگری بنانے کے مقصد سے دس دنوں تک چلائی جا رہی اس ورک شوپ میں ڈرامہ سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کے ڈرامے کی صنف کو طلباء کو سمجھانے کی کوشش کی۔

ڈرامہ ورک شاپ کرانے کا مقصد بتاتے ہوئے شعبہ اردو پروفیسر ڈاکٹر اسلم جمشید پوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈرامہ وہ صنف ہے جس کے ذریعے فلم انڈسٹری میں آسانی سے جگہ بنائی جا سکتی ہے کیونکہ تھیٹروں میں کام کرنے والے اداکار اس کو آسانی سے سمجھ لیتے ہیں اور وہ پھر آسانی سے فلم انڈسٹری کے علاوہ ٹی وی سیریل وغیرہ میں بھی اپنی اداکاری سے اپنا مقام حاصل کر لیتے ہیں.

یہ بھی پڑھیں:Remove 28 Ascaris From Child Stomach میرٹھ میں بچہ کی آنت سے اٹھائیس کیڑے نکالنے کا کامیاب آپریشن

وہیں دوسری جانب ڈرامہ اور تھیٹر سے طویل وقفے سے جڑے ہوئے اداکار انل شرما کا ماننا ہے کہ فلم انڈسٹری میں داخل ہونے کے لیے وہ ڈرامہ اور تھیٹر کو درست نہیں مانتے۔ ان کا کہنا ہے کہ تھیٹر میں کام کرنے والے لوگ فلموں میں بھی اسی انداز سے کام کرتے ہیں جس طرح سے وہ ڈرامہ ایکٹ کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.