ETV Bharat / state

Dr Kafeel Khan writes letter to Shah Rukh جوان فلم دیکھ ڈاکٹر کفیل نے شاہ رخ خان کو لکھا خط، ملنے کی خواہش ظاہر کی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 5, 2023, 9:28 PM IST

اتر پردیش کے ضلع گورکھپور میں واقع پی ار ڈی میڈیکل کالج میں اگست ماہ 2017 میں تقریبا 60 بچوں کی ہوئی موت کے بعد سرخیوں میں رہے ڈاکٹر کفیل خان نے بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہیں جوان فلم کے لیے شاہ رخ خان کا شکریہ ادا کیا۔ Dr Kafeel Khan writes letter to Shah Rukh Khan after watching Jawan

Etv Bharat
Etv Bharat

لکھنو: اتر پردیش کے ضلع گورکھپور میں واقع پی ار ڈی میڈیکل کالج میں اگست ماہ 2017 میں تقریبا 60 بچوں کی ہوئی موت کے بعد سرخیوں میں رہے ڈاکٹر کفیل خان نے بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہیں جوان فلم کے لیے شاہ رخ خان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے دعوی کیا کہ جوان فلم کی کہانی ان سے ان کی کہانی سے ملتی جلتی ہے اس کے ساتھ ہی شاہبرخ خان اور فلم کے ڈائریکٹر سے بھی ملنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

شاہ رخ خان کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے لکھا ہے کہ بدقسمتی سے مجھے اپ کا ای میل نہیں مل سکا نتیجتا میں نے لیٹر بذریعہ ڈاک ممبئی کے منت بنگے کے پتہ پر بھیجا ہے اسے ایکس پر بھی پوسٹ کر رہا ہوں۔ ڈاکٹر کفیل خان نے اگے لکھا کہ مجھے حال ہی میں اپ کی فلم 'جوان' دیکھنے کا موقع ملا جس کے بعد مجھے اہم سماجی و سیاسی مدعے کو ایڈریس کرنے کے ذرائع کے طور پر سنیما کا استعمال کر کے اپ کی غیر معمولی صلاحیت کے لیے مجھے تعریف کرنے پر مجبور ہونا پڑا ۔

بقول کفیل خان فلم میں گورکھپور انسفلائٹس کا افسوسناک واقعہ میرے دل پر ان مٹ چھاپ چھوڑ گیا ہے میں ایک ایسے شخص کے طور پر جس کا اس حادثے اور اس کے نتیجے سے ذاتی طور پر وابستگی رہا ہو میں اس کہانی کو اسکرین پر لانے کے لیے اپ کے فیصلے سے بے حد متاثر ہوا ہوں حالانکہ میں جانتا ہوں کہ جوان فلم کی کہانی ایک تصوراتی واقعہ ہے مگر اس میں گورکھپور ہسپتال کے حادثے کی کہانی سے کافی یکسانیت ہے۔

انہوں نے لکھا کہ جوان فلم میں تو اصلی مجرم کو پکڑ لیا گیا لیکن حقیقی زندگی میں اصلی مجرم کھلے عام گھوم رہے ہیں میں ابھی بھی اپنی ملازمت واپس پانے کے لیے جدوجہد کر رہا ہوں فی الحال میں اپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ملک کے لیے میری خدمات ، جدوجہد اور لگن ہمیشہ جاری رہے گا میرے لیے امید کی کرن بننے کے لیے اپ کا بے حد شکریہ میں اپ کے جواب کا انتظار کر رہا ہوں۔
یہ بھی پڑھیں: General VK Singh وہ دن دور نہیں جب پی او کے دوبارہ ہندوستان میں ہوگا: جنرل وی کے سنگھ

واضح رہے کہ اتر پردیش کے گورکھپور کے بی ار ڈی میڈیکل کالج میں تقریبا 60 بچوں کی موت کے معاملے میں اتر پردیش حکومت نے ڈاکٹر کفیل خان کو ملزم بنایا تھا اور ملازمت سے بھی برخاست کر دیا تھا بعد میں جیل بھی جانا پڑا اور اس کے بعد ڈاکٹر کفیل نے کہا تھا کہ میں انصاف کے لیے اپنی لڑائی جاری رکھوں گا اس پورے واقعے پر انہوں نے ایک کتاب بھی تصنیف کی ہے جو تقریبا چھ زبانوں میں موجود ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.