ETV Bharat / state

بی آر ڈی ہسپتال سے ڈاکٹر کفیل خان نوکری سے برطرف - بچوں کے موت کے معاملے میں آج ڈاکٹر کفیل خان کو برطرف کر دیا گیا

اترپردیش میں گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں آکسیجن کی کمی سے ہوئے بچوں کے موت کے معاملے میں آج ڈاکٹر کفیل خان کو برطرف کر دیا گیا۔ 'یو پی پی ایس سی' نے ڈاکٹر کفیل کی برطرفی پر مہر لگا دی ہے۔

بی آر ڈی ہسپتال سے ڈاکٹر کفیل خان نوکری سے برخاست

author img

By

Published : Nov 11, 2021, 1:35 PM IST

Updated : Nov 11, 2021, 1:47 PM IST

لکھنؤ: گورکھپور کے بابا راگھو داؤ (بی آر ڈی) میڈیکل کالج میں آکسیجن کی کمی سے بچوں کے ہوئے موت کے معاملے میں یوپی حکومت نے ڈاکٹر کفیل خان پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے نوکری سے برطرف کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:

Dr Kafeel Khan Exclusive Interview:آخری سانس تک انصاف کے لئے جدوجہد جاری رکھوں گا۔

وہیں 'یو پی پی ایس سی' UPPSC نے ڈاکٹر کفیل کی برطرفی کو منظوری دے دی ہے ۔ جس کے بعد اب محکمہ میڈیکل ایجوکیشن نے بھی برطرفی کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

واضح رہے کہ اگست 2017 میں گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے تقریبا 60 سے زیادہ بچوں کی موت ہو گئی تھی۔

اس معاملے میں ڈاکٹر کفیل خان کو ہسپتال سے معطل کر دیا گیا تھا۔ اور ایک کمیٹی ان کے خلاف الزامات کی تحقیقات کر رہی تھی اور اب میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈاکٹر کفیل خان کو برطرف کر دیا ہے۔

Last Updated : Nov 11, 2021, 1:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.