ETV Bharat / state

مرادآباد کے نئے ڈی ایم نے ضلع ہسپتال کا معائنہ کیا - مرادآباد کے نئے ڈی ایم شیلیندر کمار

مرادآباد کے نئے ڈی ایم شیلیندر کمار نے آج ضلع کا معائنہ کیا۔ اس دوران انہوں نے ضلع ہسپتال کے کووڈ سینٹر کا بھی معائنہ کیا۔

مرادآباد کے نئے ڈی ایم نے ضلع ہسپتال کا معائنہ کیا

author img

By

Published : Jun 7, 2021, 2:16 PM IST

ریاست اترپردیس میں بڑے پیمانے پر آئی اے ایس افسران کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ آئی اے ایس افسران کے تبادلوں میں مرادآباد کے ڈی ایم راکیش کمار سنگھ کو ضلع غازی آباد کا ڈی ایم بنایا گیا ہے۔

مرادآباد کے نئے ڈی ایم نے ضلع ہسپتال کا معائنہ کیا

وہیں لکھیم پور کھیری کے ڈی ایم شیلیندر کمار سنگھ کو مرادآباد کا ڈی ایم بنایا گیا ہے۔ مرادآباد کے نئے ڈی ایم شیلیندر کمار نے آج ضلع کا معائنہ کیا۔ اس دوران انہوں نے ضلع ہسپتال کے کووڈ سینٹر کا بھی معائنہ کیا اور مریضوں کا حال چال جانا۔

اس کے بعد ڈی ایم شیلندر کمار سنگھ نے ایل ٹو ہسپتال کا معائنہ کیا اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر کورونا وائرس کی تیسری لہر آتی ہے تو ہم پوری طرح سے تیار ہیں۔

ساتھ ہی انہوں نے اسپتال میں آکسیجن گیس اور بیڈ کی بھی جانکاری حاصل کی اور ہسپتال میں صاف صفائی کو بہتر بنانے کا حکم دیا۔ اس موقع پر ضلع ہسپتال کے سبھی اعلی افسران موجود ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.