ETV Bharat / state

ڈی ایم کا زمین مافیاؤں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم - ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ

اترپردیش کے ضلع گوتم بودھ نگر کے ڈی ایم سہاس ایل وائی نے لینڈ مافیا کے خلاف کارروائی کو یقینی بنانے کے لئے آن لائن میٹنگ میں تفصیلی جائزہ لیا۔

ڈی ایم کا زمین مافیاوں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم

author img

By

Published : Nov 9, 2020, 5:32 PM IST

ڈی ایم نے واضح ہدایت دی کہ ناجائز قبضہ کرنے والے لینڈ مافیا کے خلاف فوری رپورٹ درج کر کے کارروائی کی جائے۔

محکمہ آبپاشی کے افسر کے ذریعہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو بتایا گیا کہ اپنے محکمہ کے توسط سے اس سلسلے میں 50 تحریر التوا کا شکار ہیں جس میں ایف آئی آر درج نہیں کی گئی ہے۔'

ضلعی مجسٹریٹ نے متعلقہ پولیس افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس سلسلے میں ضروری کارروائی کریں بے شک رسوخ دار زمین مافیا ہی کیوں نہ ہو کسی کو بھی بخشا نہیں جائے۔'

انہوں نے جائزہ کے دوران پایا کہ محکمہ جنگلات کے توسط سے 6 ہیکٹر اراضی کو مافیا سے آزاد کرا لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔

شاعر مشرق کا آج یوم پیدائش ہے

ضلعی مجسٹریٹ نے دیگر محکمہ جاتی افسران کو بھی لینڈ مافیا کے خلاف فوری کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس اہم میٹنگ کا انعقاد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ انتظامیہ دیوکار سنگھ نے کیا۔

اجلاس میں اے ڈی سی پی کرائم ، تمام متعلقہ عہدیدار، محکمہ جنگلات کے افسران، محکمہ آبپاشی کے افسران اور دیگر محکموں کے عہدیدار شریک تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.