ETV Bharat / state

لکھنؤ پولیس کمشنر کا تبادلہ

زہریلی شراب معاملہ میں یوگی حکومت نے سخت رخ اپناتے ہوئے منگل کی دیر رات پولیس کمشنر کا تبادلہ کر دیا ہے۔

لکھنؤ کا نیا پولیس کمشنر اے ٹی ایس کے اے ڈی جی ڈی کے ٹھاکر کو بنایا گیا

author img

By

Published : Nov 18, 2020, 8:01 AM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں زہریلی شراب سکینڈل میں سخت موقف اختیار کرتے ہوئے منگل کی دیر رات لکھنؤ کے پولیس کمشنر سجیت پانڈے کو ہٹا دیا گیا۔

لکھنؤ پولیس کمشنر کا تبادلہ
لکھنؤ پولیس کمشنر کا تبادلہ

سجیت پانڈے کی جگہ پر لکھنؤ کا نیا پولیس کمشنر اے ٹی ایس کے اے ڈی جی ڈی کے ٹھاکر کو بنایا گیا ہے، جنہوں نے فوری طور پر چارج بھی لے لیا ہے۔

سوجیت پانڈے کی جگہ پر لکھنؤ کا نیا پولیس کمشنر اے ٹی ایس کے اے ڈی جی ڈی کے ٹھاکر کو بنایا گیا ہے

واضح رہے کہ منگل کی دیرا رات چار سینیئر آئی پی ایس افسروں کو ہٹایا گیا ہے، اس میں لکھنؤ کے پولیس کمشنر سجیت پانڈے کو سیتاپور کا اے ڈی جی (اے ٹی سی) بنایا گیا ہے۔

منگل کے دیر رات لکھنؤ کے پولیس کمشنر سوجیت پانڈے کو ہٹا دیا گیا

ڈی کے ٹھاکر سنہ 1994 بیچ کے آئی پی ایس آفسر ہیں اور لکھنؤ کے ایس ایس پی بھی رہ چکے ہیں، اس کے ساتھ ہی مرکز میں طویل عرصے سے سی بی آئی میں کام کرنے والے سنہ 1997 بیچ کے آئی پی ایس جی بی گوسوامی کو اے ٹی ایس کا اے ڈی جی اور سنہ 1995 کے آئی پی ایس راجکمار کو اے ڈی جی پرسنل بنایا گیا ہے۔

سوجیت پانڈے کو سیتاپور کا ای ڈی جی (اے ٹی سی) بنایا گیا ہے

خیال کیا جاتا رہا ہے کہ دیوالی سے ایک دن پہلے لکھنؤ کے بنتھرا میں زہریلی شراب ایک بڑی وجہ ہے جس کی وجہ سے سجیت پانڈے کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔

اب تک زہریلی شراب کی وجہ سے چھ افراد کی موت ہوچکی ہیں اور تقریباً سات افراد اب بھی ہسپتال میں بھرتی ہیں جن کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.