ETV Bharat / state

دیوالی سے قبل غریبوں میں ضروری سامان تقسیم

میرٹھ میں سماجی تنظیم 'پرندے' کے ذریعے غریبوں تک پہنچائی جارہی ہے امداد سے دیوالی سے قبل غریبوں کے گھروں میں خوشی لوٹی ہے۔

author img

By

Published : Nov 11, 2020, 1:57 PM IST

غریبوں کی مدد کرکے ان کے گھروں میں بھی دیوالی کی خوشی لوٹانے کی کوشش

دیوالی ہندو مذہب میں سب سے بڑا تہوار مانا جاتا ہے اور اس کو روشنی کے طور پر منایا جاتا ہے اس کا مقصد بھی یہی ہے کہ اس کی روشنی سے سبھی کے گھروں کو روشن کیا جاسکے۔

دیوالی سے قبل غریبوں میں ضروری سامان تقسیم

اسی مقصد کے پیش نظر میرٹھ میں 'پرندے' نام کی سماجی تنظیم نے دیوالی پر غریبوں کی مدد کرکے ان کے گھروں میں بھی دیوالی کی خوشی لوٹانے کی کوشش کی ہے۔

میرٹھ میں سماجی 'پرندے تنظیم' کے ذریعے غریبوں تک پہنچائی جارہی ہے

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کی غریب بستی جہاں اُن لوگوں کو دو وقت کی روٹی بھی میسر نہیں ہوپاتی بچوں کو تہواروں کی خوشیوں کا احساس بھی نہیں ہو پا تا ہے ایسے میں سماجی تنظیم پرندے کے اراکین نے 400 گھروں کی مدد سے سامان جمع کرکے بستی میں رہنے والے افراد اور ان کے بچوں میں ضروری سامان تقسیم کیا تاکہ یہ لوگ بھی دیوالی کے تہوار کو اپنے گھر میں مناسکیں اور اِس کی روشنی سے اپنے گھر کو بھی روشن کرسکیں۔

میرٹھ میں سماجی تنظیم 'پرندے' کے ذریعے غریبوں تک پہنچائی جارہی ہے امداد سے دیوالی سے قبل غریبوں کے گھروں میں خوشی لوٹی ہے۔
میرٹھ میں سماجی تنظیم 'پرندے' کے ذریعے غریبوں تک پہنچائی جارہی ہے امداد سے دیوالی سے قبل غریبوں کے گھروں میں خوشی لوٹی ہے۔

میرٹھ میں یہ تنظیم تقریباً دو برس سے سماج کے ہر طبقے کے غریبوں کی مدد کررہی جبکہ اس تنظیم کا مقصد بھی یہی ہے کہ وہ کوڈ-19 جیسے حالات میں جہاں لوگ ایسی بستیوں سے کنارہ کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ان غریبوں تک کوئی مدد نہیں پہنچ پاتی ایسے میں اس تنظیم کے ممبران نے ان کی بستی میں جاکر ان کو ہر ممکن مدد پہنچا رہے ہیں۔

دیوالی ہندو مذہب میں سب سے بڑا تہوار مانا جاتا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.