ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں ضلع مجسٹریٹ شمبھو کمار اور پولیس کپتان ڈاکٹر گورو نے ٹھنڈ کے مدنظر غریبوں کو کمبل تقسیم کیے ہیں۔
وہیں گروکل پبلک اسکول بہرائچ میں آج شدید سردی کے سبب تمام ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم کیا گیا اور ان کی خیریت لی گئی۔
مزید پڑھیں:اے ایم کے احتجاج میں پروفیسر اپوروانند کی شرکت
اس موقع پر ضلع کے تمام معززین و افسران موجود رہے۔