ETV Bharat / state

AAP District Minority Cell: دلدار انصاری عآپ کے ضلعی اقلیتی سیل کے صدر منتخب - ضلعی صدر اقلیتی ونگ

نوئیڈا کے ضلعی صدر بھوپیندر سنگھ جدون نے بتایا کہ عام آدمی پارٹی اقلیتی ونگ کی ایک میٹنگ ریاستی دفتر لکھنؤ میں منعقد ہوئی۔ Dildar Ansari elected president of district minority cell

دلدار انصاری ضلعی اقلیتی سیل کے صدر منتخب

author img

By

Published : Jul 25, 2022, 10:46 PM IST

نوئیڈا: بھوپیندر سنگھ جدون نے کہا کہ اس میٹنگ میں اقلیتی ونگ کے ریاستی صدر شکیل ملک نے پارٹی کے انچارج کی منظوری پر دلدار انصاری کو ضلعی صدر اقلیتی ونگ ضلع گوتم بدھ نگر منتخب کیا۔ جادون کے مطابق دلدار انصاری گزشتہ آٹھ برسوں سے پارٹی کے لیے کام کر رہے ہیں ان کی سرگرمی اور پارٹی سے لگن کو دیکھتے ہوئے انہیں دوبارہ ضلع میں اقلیتی ونگ کی کمان سونپی گئی ہے۔

دلدار انصاری کا کہنا ہے کہ ان پر جو بھروسہ کیا گیا ہے اس سے ہمارے اعتماد میں مزید اضافہ ہوگا اور دل جوئی کے ساتھ اپنی ذمہ داریوں کو نبھا ؤں گا۔انہوں نے کہا کہ پارٹی میں لوگوں کے آنے کا سلسلہ جاری ہے اور کیجریوال ماڈل پورے بھارت میں مقبول ہوتا جا رہا ہے ہماری پارٹی کی مقبولیت سے بی جے پی خائف ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Hindu Muslim Unity in Noida: نوئیڈا کے مسلمانوں نے کانوڑ یاتریوں کا استقبال کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.