ETV Bharat / state

UP Assembly Election 2022: چھٹے مرحلے کی پولنگ میں مسلم امیدواروں کی تفصیلات

author img

By

Published : Mar 2, 2022, 7:27 PM IST

اتر پردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election کے چھٹے مرحلے کی پولنگ کل 03 مارچ کو ہوگی۔ اس مرحلے میں 10 اضلاع کی 57 نشستوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس مرحلے میں 676 امیدوار میدان میں ہیں۔

اتر پردیش انتخابات میں مسلم امیدواروں کی تفصیلات
اتر پردیش انتخابات میں مسلم امیدواروں کی تفصیلات

اتر پردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election کے چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں پر پولنگ ہوگی۔ اس دوران کئی سیاسی جماعتوں نے مسلم امیدواروں کو بھی میدان میں اتارا ہے۔ Muslim Candidates in UP Assembly Polls اس بار اتر پردیش میں کانٹے کا مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

چھٹے مرحلے میں کُل 676 امیدوار میدان میں ہیں جن میں مسلم امیدواروں کی تعداد 80 ہے جو کُل امیدواروں کا 11.8 فیصد ہے۔

اس مرحلے میں 65 خواتین امیدوار بھی میدان میں ہیں جس میں 11 مسلم خواتین ہیں جو کُل خواتین امیدواروں کا 17 فیصد ہے۔

اس مرحلے کی پولنگ میں 14 سیاسی پارٹیوں نے مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے جن میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے سب سے زیادہ مسلم امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے۔ ایم آئی ایم نے 12 مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے۔

چھٹے مرحلے کی 57 اسمبلی نشستوں میں سے 32 اسمبلی نشستوں پر مسلم امیدوار الیکشن لڑ رہے ہیں۔

اس مرحلے میں سب سے عمر دراز مسلم امیدوار پپرائچ اسمبلی حلقہ سے جن ادھیکار پارٹی کے امیدوار ناظم ہیں، ان کی عمر 69 برس ہے جب کہ سب سے کم عمر امیدوار آزاد امیدوار خسروالدین انصاری ہیں ان کی عمر 25 برس ہے اور وہ کشی نگر اسمبلی نشست سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

اگر ضلع کے لحاظ سے بات کریں تو سب سے زیادہ مسلم امیدوار کشی نگر ضلع سے انتخابی میدان میں ہیں، یہاں سے 15 مسلم امیدوار الیکشن لڑ رہے ہیں جب کہ ڈویژن کے لحاظ سے سب سے زیادہ مسلم امیدوار گورکھپور ڈویژن سے ہیں جہاں سے 32 امیدوار الیکشن لڑ رہے ہیں۔

اس مرحلے میں سماجوادی پارٹی کی امیدوار فسیحا منظر غزالہ سب سے امیر مسلم امیدوار ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ اس مرحلے میں ریاست کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور ان کی کابینہ کے کئی وزرا کی قسمت کا بھی فیصلہ ہونا ہے۔

  • کس پارٹی نے کتنے مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے
سیاسی جماعتامیدواروں کی تعداد
عام آدمی پارٹی5 امیدوار
آزاد سماج پارٹی(کانشی رام)2 امیدوار
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین12 امیدوار
سماجوادی پارٹی5 امیدوار
اٹل جن شکتی پارٹیایک امیدوار
بہوجن مکتی پارٹیایک امیدوار
بہوجن سماج پارٹی9 امیدوار
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیاایک امیدوار
ہندو سماج پارٹیایک امیدوار
انڈین نیشنل کانگریس8 امیدوار
انڈین نیشنل لیگایک امیدوار
جن ادھیکار پارٹی4 امیدوار
پیس پارٹی4 امیدوار
ریپبلکن بہوجن سیناایک امیدوار
آزاد25 امیدوار
کُل تعداد80 امیدوار
  • ضلع کے لحاظ سے مسلم امیدواروں کی تعداد
ضلعامیدواروں کی تعداد
امبیڈکر نگر8 امیدوار
بلیا4 امیدوار
بلرام پور14 امیدوار
بستی5 امیدوار
دیوریا9 امیدوار
گورکھپور7 امیدوار
کُشی نگر15 امیدوار
مہاراجہ گنجایک امیدوار
سنت کبیر نگر8 امیدوار
سدھارتھ نگر9 امیدوار
کُل تعداد80 امیدوار
  • کس حلقہ اسمبلی میں کتنے مسلم امیدوار
حلقہ اسمبلیامیدواروں کی تعداد
کٹہری2 امیدوار
تانڈا6 امیدوار
تُلسی پور6 امیدوار
جینساری4 امیدوار
اترولا4 امیدوار
شہرت گڑھایک امیدوار
بنسی2 امیدوار
اٹوا2 امیدوار
ڈومریا گنج4 امیدوار
کپتان گنجایک امیدوار
رُدھولی3 امیدوار
بستی صدرایک امیدوار
میہنداول3 امیدوار
خلیل آباد5 امیدوار
پنیاراایک امیدوار
کیمپیئر گنجایک امیدوار
پپرائچ2 امیدوار
گورکھپور (شہر)2 امیدوار
گورکھپور (دیہات)2 امیدوار
کھڈا2 امیدوار
پدرونا6 امیدوار
تمکوہی راجایک امیدوار
فاضل نگر3 امیدوار
کُشی نگر2 امیدوار
ہاتاایک امیدوار
رُدر پورایک امیدوار
پتھردیوا4 امیدوار
رامپور کارخانہ3 امیدوار
بھتپر رانیایک امیدوار
سکندر پور2 امیدوار
پھیپھناایک امیدوار
بلیا نگرایک امیدوار
کُل امیدوار80 امیدوار
  • خطہ کے لحاظ مسلم امیدواروں کی تعداد
خطہامیدواروں کی تعداد
مشرقی اتر پردیش12 امیدوار
شمال مشرقی اتر پردیش68 امیدوار
  • ڈویژن کے لحاظ سے مسلم امیدوار
ڈویژنامیدواروں کی تعداد
ایودھیا ڈویژن8 امیدوار
اعظم گڑھ ڈویژن4 امیدوار
بستی ڈویژن 22 امیدوار
دیوی پٹن ڈویژن14 امیدوار
گورکھپور ڈویژن32 امیدوار
  • سرفہرست 10 امیر مسلم امیدوار
امیدوارحلقہ اسمبلیپارٹیجائیداد
فسیحا منظر غزالہ لاریرامپور کارخانہسماجوادی پارٹی9 کروڑ 94 لاکھ 49 ہزار 243 روپے 9 پیسے
حسیب خاناترولاسماجوادی پارٹی7 کروڑ 31 لاکھ 12 ہزار 482 روپے 7 پیسے
ارشد خورشیداٹواانڈین نیشنل کانگریس6 کروڑ 48 لاکھ 96 ہزار 535 روپے 6 پیسے
ڈاکٹر محمد ایوبخلیل آبادپیس پارٹی5 کروڑ 48 لاکھ 58 ہزار 994 روپے 5 پیسے
شبانہ خاتونتانڈابہوجن سماج پارٹی5 کروڑ 25 لاکھ 5 پیسے
پرویز عالمپتھردیوابہوجن سماج پارٹی4 کروڑ 73 لاکھ 40 ہزار 581 روپے 4 پیسے
آفتاب عالمخلیل آبادبہوجن سماج پارٹی4 کروڑ 62 لاکھ 42 ہزار 787 روپے 4 پیسے
زیبا رضوانتُلسی پورآزاد4 کروڑ 39 لاکھ 77 ہزار 402 روپے 4 پیسے
ڈاکٹر محمد سرفراز انصاریشہرت گنجآزاد3 کروڑ 94 لاکھ 78 ہزار 251 روپے 3 پیسے
سعیدہ خاتونڈومریا گنجسماجوادی پارٹی3 کروڑ 86 لاکھ 20 ہزار روپے 3 پیسے
  • کس پارٹی میں کتنے کروڑ پتی امیدوار
پارٹیامیدواروں کی تعداد
سماجوادی پارٹی5 امیدوار
انڈین نیشنل کانگریس4 امیدوار
بہوجن سماج پارٹی8 امیدوار
عام آدمی پارٹیایک امیدوار
اے آئی ایم آئی ایم5 امیدوار
پیس پارٹی2 امیدوار
آزاد سماج پارٹی(کانشی رام)ایک امیدوار
آزاد2 امیدوار
کُل28 امیدوار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.