ETV Bharat / state

سبکدوش ملازمین کے پینشن کی ادائیگی میں تاخیر

سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں میونسپل بورڈ کے سبکدوش ملازمین نے تحصیل میں مکتوب دے کر ای او پر کمیشن لینے کا الزام لگاتے ہوئے بتایا کہ کمیشن نہ دینے کے سبب ان کے بقایہ کی ادائیگی نگر پالیکا کی طرف سے نہیں کی جارہی ہے۔

سبکدوش ملازمین کے پینشن کی ادائیگی میں تاخیر
سبکدوش ملازمین کے پینشن کی ادائیگی میں تاخیر
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 9:13 PM IST

بلاک دفتر میں میونسپل بورڈ کے سبکدوش ملازم غلام صابر ولد اللہ بند ، نصیر ولد بشیر احمد اور اسلام الدین ولدشبیر نے ایس ڈی ایم کو عدالتی حکم نامہ دکھاتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود بھی دیوبند نگر پالیکا پریشد ان کے ریٹائرمنٹ کے بعد ملنے والے بقایہ ادا نہیں کررہی ہے۔

انہوں نے عدالت کے احکامات کے خلاف وزری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کمیشن کے لالچ کی وجہ سے ان کی ادائیگی روک دی گئی ہے، جس کی وجہ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی مالی حالت خراب ہوتی جارہی ہے۔

سبکدوش ملازمین کے پینشن کی ادائیگی میں تاخیر

انہوں بتایا کہ سبکدوش ملازمین کو دینے کے لیے حکومت کی طرف سے ہر ماہ ایک کروڑ 27 لاکھ روپئے آرہے ہیں اور روزانہ لاکھوں روپے ٹیکس وصول کیا جارہا ہے۔

انہوں نے یوم سمادھان کے موقع پر بتایا کہ 5 اگست کو ای او نے سبکدوش ملازمین کو ہر ماہ 15 لاکھ روپیہ کی ادائیگی کی یقین دہانی کرائی تھی ، لیکن معاہدے کے بعد بھی کمیشن کا مطالبہ کو پورا نہ ہونے کی وجہ سے انہیں ان کے بقایہ، پینشن اور فنڈ کی ادائیگی نہیں کی جارہی ہے۔

انہوں نے ایس ڈی ایم سے بقایہ کی ادائیگی کرانے کامطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ ان کا بقایہ فنڈ اور پینشن نہ ملنے کے سبب ان کی مالی حالت خستہ ہورہی ہے ،اس کے باوجود بھی ای او کی طرف سے ان کے بقایہ کی ادائیگی نہیں کی جارہی ہے ۔

Intro:اینکر

سہارنپور کے دیوبند علاقہ ،میونسپل بورڈ دیوبند کے ریٹائرڈ ملازمین نے یوم تحصیل میں مکتوب دے کر ای او پر کمیشن لینے کے لالچ کا الزام لگاتے ہوئے بتایا کہ کمیشن نہ دینے کے سبب ان کے بقایہ کی ادائیگی نگر پالیکا کی طرف سے نہیں کی جارہی ہے،انہوں نے اس کو عدالت کے حکم کے خلاف وزری بتایا ہے۔

Body:بلاک دفتر میں ایس ڈی ایم راکیش کمار کی صدارت میں منعقدہ یوم تحصیل میں میونسپل بورڈ کے ریٹائرڈ ملازم غلام صابر ولد اللہ بند ، نصیر ولد بشیر احمد اور اسلام الدین ولدشبیر نے ایس ڈی ایم کو عدالتی حکم نامہ دکھاتے ہوئے کہاکہ ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود بھی دیوبند نگر پالیکا پریشد ان کے ریٹائرمنٹ کے بعد ملنے والے بقایہ ادا نہیں کررہی ہے۔ انہوں نے عدالت کے احکامات کے خلاف وزری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کمیشن کے لالچ کی وجہ سے ان کی ادائیگی روک دی گئی ہے۔ جس کی وجہ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی مالی حالت خراب ہوتی جارہی ہے۔ انہوں بتایا کہ ملازمین کو دینے کے لئے حکومت کی طرف سے ہر ماہ ایک کروڑ 27 لاکھ روپئے آرہے ہیں اور روزانہ لاکھوں روپے ٹیکس وصول کیا جارہا ہے۔ انہوں نے یوم سمادھان کے موقع پر بتایا کہ 5 اگست کو ای او نے ریٹائرڈ ملازمین کو ہر ماہ 15 لاکھ روپیہ کی ادائیگی کی یقین دہانی کرائی تھی ، لیکن معاہدے کے بعد بھی کمیشن کا مطالبہ کو پورا نہ ہونے کی وجہ سے انہیں ان کا بقایہ،پیشن اور فنڈ کی ادائیگی نہیں کی جارہی ہے۔ انہوںنے ایس ڈی ایم سے بقایہ کی ادائیگی کرانے کامطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ ان کا بقایہ فنڈ اور پیشن نہ ملنے کے سبب ان کی مالی حالت خستہ ہورہی ہے ،اس کے باوجود بھی ای او کی طرف سے ان کے بقایہ کی ادائیگی نہیں کی جارہی ہے ۔

Conclusion:بائٹ: 1 غلام صابر( میونسپل بورڈ دیوبند کے ریٹائرڈ ملازم)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.