ریاست اترپردیش کے سہارنپور میں لاک ڈاؤن کے سبب جہاں عوام معاشی طور پر پریشان ہیں، وہیں اسکولز کی جانب سے بچوں کے والدین کو مسلسل کال اور میسیج کے ذریعے فیس کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، اس کے پیش نظر اسکول سنگھرش سمیتی گزشتہ 38 روز سے فیس معافی کو لے کر مسلسل احتجاج کر رہی ہے۔
اس دوران آج سہارنپور کے ممبر پارلیمنٹ حاجی فضل الرحمان مظاہرے کے مقام پر پہنچے اور سمیتی ارکان سے گفتگو کرکے مظاہرے کو ختم کرایا جس کے بعد ضلع مجسٹریٹ اکھلیش سنگھ نے یقین دہانی کرائی کہ 'آپ لوگوں کے مسائل کا جلد حل نکالا جائے گا۔
سہارنپور: فیس معافی سے متعلق مظاہرے ختم - Haji Fazlur Rehman, Member of Parliament for Saharanpur
سہارنپور میں لاک ڈاؤن کے سبب جہاں عوام معاشی طور پر پریشان ہیں، وہیں اسکولز کی جانب سے بچوں کے والدین کو مسلسل کال اور میسیج کے ذریعے فیس کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، اس کے پیش نظر اسکول سنگھرش سمیتی کی جانب سے گزشتہ 38 روز سے چل رہے مظاہرے کو آج ختم کرایا گیا ۔