ETV Bharat / state

مرادآباد: سرسید گیٹ لگانے کا مطالبہ

author img

By

Published : Oct 16, 2021, 9:15 PM IST

سر سید ایسوسی ایشن ویلفیئر سوسائٹی کے صدر محمد عابد نے ای ٹی وی بھارت اردو سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی مرادآباد میں سر سید احمد خاں کا یوم پیدائش منایا جائے گا جس کی تیاریاں جاری ہیں۔

سرسید گیٹ لگانے کا مطالبہ
سرسید گیٹ لگانے کا مطالبہ

اکتوبر کو ملک بھر میں منایا جائے گا سرسید احمد خاں کا یوم پیدائش۔ ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں بھی سرسید احمد خاں کی یوم پیدائش کے پروگرام کی تیاریاں چل رہی ہیں۔

سرسید گیٹ لگانے کا مطالبہ

اس سلسلے میں سر سید ایسوسی ایشن ویلفیئر سوسائٹی کے صدر محمد عابد نے ای ٹی وی بھارت اردو سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی مرادآباد میں سر سید احمد خاں کا یوم پیدائش منایا جائے گا جس کی تیاریاں چل رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:آل انڈیا پسماندہ مسلم محاذ کا اقتدار میں حصے داری کا مطالبہ

محمد عابد نے کہا کہ 'ہمارے اس علاقے کا نام پہلے کرولہ تھا جس کو بدل کر سر سید نگر کردیا گیا. سابق ایم ایل اے حاجی یوسف انصاری نے وعدہ کیا تھا کہ کرولہ علاقے میں سر سید احمد خاں کے نام سے علاقے میں دو گیٹ بنائے جائیں گے جو کہ ابھی تک نہیں بنے ہیں. اب موجودہ ایم پی ڈاکٹر ایس ٹی حسن سے مطالبہ کریں گے کہ وہ سر سید نگر میں سر سید کے نام سے دو دروازے بنوائیں۔

گاگن تراہے پر سر سید احمد خاں کا گیٹ لگا ہوا تھا جس کو نگر نگم مرادآباد کے ذریعہ ہٹا دیا گیا تھا ہمارا مطالبہ ہے کہ اس گیٹ کو بھی جلد از جلد واپس لگایا جائے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.