ETV Bharat / state

UP Minority Officers Association meeting: معاون سروے وقف کمشنر کو مجسٹریٹ کا درجہ دینے کا مطالبہ - UP Minority Officers Association meeting

اقلیتی بہبود کے افسر ایسوسی ایشن کا حکومت سے معاون سروے وقف کمشنر کو مجسٹریٹ کا درجہ دینے کا مطالبہ، ایسوسی ایشن کا دعویٰ ہے کہ اس سے وقف املاک کی تحفظ بہتر طریقے سے ہوگی۔ Demand for granting magistrate status to Assistant Survey Dedicated Commissioner

معاون سروے وقف کمشنر کو مجسٹریٹ کا درجہ دینے کا مطالبہ

author img

By

Published : Apr 26, 2022, 7:59 PM IST

بارہ بنکی: اقلیتی بہبود کے افسر ایسوسی ایشن نے معاون سروے وقف کمشنر کو مجسٹریٹ کے حقوق دئے جانے کا مطالبہ کیا ہے، ایسوسی ایشن کا دعویٰ ہے کہ اس سے وقف املاک کی تحفظ بہتر طریقے سے ہوگی، ایسوسی ایشن نے اپنی یہ تجویز ریاستی حکومت کو بھیجی ہے. UP Minority Officers Association meeting

اطلاعات کے مطابق یوپی اقلیتی افسر ایسوسی ایشن کی میٹنگ اسی ہفتے لکھنؤ میں منعقد ہوئی تھی جس میں بارہ بنکی کے ضلع اقلیتی بہبود کے افسر بالیندو دیویدی کو صدر منتخب کیا گیا تھا، میٹنگ میں انہوں نے بتایا کہ اپر سروے وقف کمشنر ضلع مجسٹریٹ ہوتے ہیں جبکہ معاون سروے وقف کمشنر ضلع اقلیتی بہبود کے افسر ہوتے ہیں۔

ویڈیو

مزید پڑھین:

وقف املاک پر ناجائز قبضوں کو ہٹانے کے لئے جب سنی یا شیعہ وقف بورڈ کی جانب سے کوئی ہدایت دی جاتی ہے تو اس پر عمل کرانے کی ذمہداری ہماری ہی ہوتی ہے، ایسے میں ان کے پاس مجسٹریٹ کے حقوق نہ ہونے سے کافی پریشانیاں پیش آتی ہیں، اس لئے یہ ضروری ہے کہ انہیں مجسٹریٹ کے حقوق فراہم کئے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سے وقف املاک کی حفاظت بہتر طور پر ہوسکے گی Demand for granting magistrate status to Assistant Survey Dedicated Commissioner

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.