ETV Bharat / state

Delivery Facilities at Covid Hospital: کووڈ ہسپتال میں حاملہ خواتین کی ڈیلیوری کی سہولیات دستیاب

author img

By

Published : Jan 9, 2022, 10:13 PM IST

اتر پردیش کے نوئیڈا میں کورونا کیسز کی تعداد Corona Cases in Noida میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ایسے میں محکمہ صحت نے حاملہ خواتین کی ڈیلیوری سے متعلق مسائل کو حل کرنے کے لیے پہل کی ہے۔ Delivery Facilities for Pregnant Women

Delivery Facilities for Pregnant Women at Covid Hospital: کووڈ ہسپتال میں حاملہ خواتین کی ڈیلیوری کی سہولیات دستیاب

چیف میڈیکل آفیسر (سی ایم او) ڈاکٹر سنیل کمار شرما کے مطابق کووڈ ہسپتال نوئیڈا سیکٹر 39 اتر پردیش Covid Hospital Noida میں کووڈ مثبت حاملہ خواتین کی ڈیلیوری Pregnant Women at Covid Hospital کے انتظامات کیے گئے ہیں۔

ایڈیشنل چیف میڈیکل آفیسر (آر سی ایچ) ڈاکٹر بھارت بھوشن نے کہا کہ کورونا کے دور میں کسی بھی حاملہ یا ان کے خاندان کے افراد کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ محکمہ صحت ان کے ساتھ ہے۔ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں سرکاری ایمبولینس 102 کی مدد سے یہاں تک پہنچا جا سکتا ہے۔ Delivery Facilities for Pregnant Women

انہوں نے بتایا کہ یہی نہیں، یہ ایمبولینس ڈلیوری کے بعد ماں بچے کو گھر لے جانے کی ذمہ داری بھی نبھاتی ہے۔ یہ ایمبولینس سروس Ambulance Services in Noida مفت ہے۔ انہوں نے کہا کہ حاملہ خواتین کو کورونا کے دور میں اپنی صحت کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔ قوت مدافعت بڑھانے کے لیے کھانے پر خصوصی توجہ دیں اور کسی بھی قسم کے انفیکشن سے بچیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھوپال: حاملہ خواتین پر کورونا وائرس کا اثر

انہوں نے بتایا کہ نارمل حالت میں ڈلیوری کی سہولت (نان کووڈ) 10 مراکز صحت میں دستیاب ہیں، جن میں ڈسٹرکٹ ہسپتال، سی ایچ سی بھنگیل، سی ایچ سی بادل پور، سی ایچ سی دادری، سی ایچ سی بسرکھ، سی ایچ سی ڈھڈا کاسنہ، پی ایچ سی دنکور، پی ایچ سی جیور، پی ایچ سی ربوپورہ، پی ایچ سی برولہ شامل ہیں۔Delivery Facilities for Pregnant Women

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.