ETV Bharat / state

یو پی مدرسہ بورڈ کے نتائج، ایجوکیشن بورڈ کے طرز پر جاری کرنے کا فیصلہ

کرونا وبا کے خطرات کے پیش نظر جاریہ سال اترپردیش ایجوکیشن بورڈ کے امتحانات منعقد نہیں کئے گئے جبکہ طلبا و طالبات کو پروموٹ کردیا گیا۔ یہی حکمت عملی اترپردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ بھی اختیار کررہا ہے۔

یو پی مدرسہ بورڈ کے نتائج، ایجوکیشن بورڈ کے طرز پر جاری کرنے کا فیصلہ
یو پی مدرسہ بورڈ کے نتائج، ایجوکیشن بورڈ کے طرز پر جاری کرنے کا فیصلہ
author img

By

Published : Jun 26, 2021, 8:03 PM IST

اترپردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ امتحانات کے نتائج بھی یو پی ایجوکیشن بورڈ کے طرز پر جاری کئے جائیں گے۔ اس ضمن میں اترپردیش کے ہر ضلع سے رپورٹ طلب کی گئی ہے۔ اقلیتی فلاح و بہبود آفیسر مئو کے مطابق انٹرمیڈیٹ لیول تک کے درجات کی تفصیل اترپردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ کی جانب سے منگائی گئی ہے۔

یو پی مدرسہ بورڈ کے نتائج، ایجوکیشن بورڈ کے طرز پر جاری کرنے کا فیصلہ

وہیں مئو کے عربیہ مدارس میں زیرتعلیم طلبا کی تفصیل بھیجی جا رہی ہے۔ اقلیتی فلاح و بہبود آفیسر نے بتایاکہ انٹرمیڈیٹ سے اعلی درجات کے لیے آن لائن امتحان کی تیاری کی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں حکومت کی گائیڈ لائن کا انتظار ہے۔

یہ بھی پڑھیں:: مظفرنگر: کورونا ویکسینیشن کا دوسرا کیمپ منعقد

واضح رہے کہ انٹرمیڈئیٹ ایجوکیشن بورڈ میں اس سال کرونا وبا کے خطرے کے مدنظر احتیاطاً بورڈ امتحانات منعقد نہیں کئے گئے۔ سال 2021 میں ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں شامل ہونے والے امیدواروں کو پروموٹ کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.