ETV Bharat / state

تیز آندھی کے سبب بچے کی موت - پیڑ گرنے سے بچے کی موت

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں تیز آندھی و پانی کے سبب مختلف علاقوں میں کئی پیڑ ٹوٹ کر گر گۓ، انہیں ایک پیڑ کے گرنے سے ایک معصوم جاں بحق ہو گیا۔

تیز آندھی کے سبب بچے کی موت
تیز آندھی کے سبب بچے کی موت
author img

By

Published : May 11, 2020, 11:07 PM IST

Updated : Jun 2, 2020, 7:03 PM IST

ضلع بہرائچ کے تھانہ کھیری گھاٹ کے تحت ڈھکیہ گاؤں میں ایک پیڑ گرنے سے معصوم 6 سالہ پنکج کی موت واقع ہوگی

پنکج گھر کے قریب لگے اس پیڑ کے نیچے سے گزر رہا تھا کہ اچانک آندھی کا ایک تیز جھونکا آنے سے پیڑ گر گیا، جس کی زد میں 6 سالہ پنکج آگیا۔

پنکج کو زخمی حالت میں بہرائچ میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا، لیکن بچے کی نازک حالت دیکھ ڈاکٹروں نے اسے لکھنؤ ٹروما سینٹر بھیجا جہاں راستے میں اسکی موت ہوگئی- معصوم کی موت کی خبر سے گھر میں کہرام مچ گیا وہیں گاؤں میں غم کا ماحول ہے-

Last Updated : Jun 2, 2020, 7:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.