ETV Bharat / state

درخت پر عاشق و معشوق کی لاش، علاقے میں سنسنی

سعدہ آباد کوتوالی کے علاقے گاؤں نگلہ بھاؤ کے قریب ایک درخت پر عورت اور مرد کی لاش لٹکے ہونے سے  سنسنی پھیل گئی۔ دونوں شادی شدہ تھے۔ تین ماہ قبل ان کی شادی ہوئی تھی۔

author img

By

Published : Aug 14, 2019, 1:47 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 11:45 PM IST

درخت پر لاش لٹکے ہونے سے سنسنی

مانا جا رہا ہے کہ باہمی محبت کے امور کی وجہ سے دونوں نے اپنی جان دے دی ہے۔ پولیس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ پولیس نے دونوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

اطلاع کے مطابق گاؤں نگلہ بھاو کے 24 سالہ جگنو کی شادی ضلع آگرہ کے کھنڈولی پولیس اسٹیشن کے گاؤں نگلہ ورژن میں ہوئی تھی ۔وہی 22 سالہ جیوتی کی شادی متھورا میں ہوئی تھی۔ جیوتی رکشا بندھن کے موقع پر اپنے آبائی گھر آئی تھی۔ وہی جگنو کی اہلیہ اپنے آبائی گھر گئی ہوئی تھی۔

درخت پر لاش لٹکے ہونے سے سنسنی

بدھ کی صبح دونوں کی لاشیں ایک درخت سے لٹکی ہوئی ملی تھیں۔ لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس موقع پر پہنچ کر تفتیش کر رہی ہے۔ تفتیش میں 'ڈاگ اسکواڈ' کی مدد بھی لی گئی۔

ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس سدھارتھ ورما نے بتایا کہ 'دونوں شادی شدا تھے۔ تین ماہ قبل مختلف گھروں میں ان کی شادی ہوئی تھی۔انہوں نے بتایا کہ وہ دونوں ایک دوسرے کو جانتے تھے۔'

فی الحال ، مرنے والوں کے گھر والے خاموش ہیں ، وہ اس معاملے میں کچھ بھی بولنے کو تیار نہیں ہیں۔

دونوں نے خود کشی کی ہے یا اس کے پیچھے کوئی اور وجہ بھی ہے ، یہ پولیس کی تحقیقات کے بعد ہی واضح ہوگا۔

Intro:up_hat_01_dead bodies of femal and mam found hanging on tree_vis or bit_up10028कर- सादाबाद कोतवाली इलाके के गांव नगला भाव के पास एक पेड़ पर महिला और पुरुष के शव लडके होने से सनसनी फैल गई। दोनों की शादी अभी हाल ही में हुई थी। महिला अपनी ससुराल से मायके आई हुई थी। वहीं युवक की पत्नी अपने मायके गई हुई थी ।माना जा रहा है कि आपसी प्रेम संबंधों के चलते दोनों ने अपनी जान दी है। पुलिस मामले की जांच पड़ताल में जुटी है। पुलिस ने दोनों के शवों को पोस्टमार्टम के लिए भेजा है।Body:वीओ1- गांव नगला भाव के 24 साल के जुगनू की शादी जिला आगरा के थाना खंदौली के गांव नगला वर्जन से हुई थी ।वही 22 साल की ज्योति की शादी मथुरा में हुई थी ।रक्षाबंधन का त्यौहार होने की वजह से ज्योति अपने मायके आई हुई थी, वही जुगनू की पत्नी अपने मायके गई हुई थी। बुधवार की सुबह दोनों के शव एक पेड़ से लटके मिले थे। जिसकी जानकारी लोगों ने पुलिस को दी। पुलिस ने मौके पर पहुंचकर जांच पड़ताल की ।जांच पड़ताल में डॉग स्क्वायड की भी मदद ली गई। अपर पुलिस अधीक्षक सिद्धार्थ वर्मा ने बताया कि दोनों शादी शुदा थे ।तीन महीने पहले अलग-अलग घरों में इनकी शादी हुई थी ।उन्होंने बताया कि दोनों में की आपस में जान पहचान थी। तीन-चार दिन पहले लड़की अपने मायके आई थी और लड़के की पत्नी अपने मायके गई हुई थी ।उन्होंने बताया कि प्रथम दृष्टया यह आत्महत्या का मामला लग रहा है ।गहराई से छानबीन कर कार्यवाही की जाएगी।
बाईट- सिद्धार्थ वर्मा -अपर पुलिस अधीक्षक ,हाथरसConclusion:वीओ2- प्रेमी युगल के शव पेड़ पर लटके मिले होने की जानकारी पर पुलिस अधीक्षक सिद्धार्थ शंकर मीणा ,अपर पुलिस अधीक्षक सिद्धार्थ वर्मा सहित तमाम पुलिसकर्मी मौके पर पहुंचे और जांच-पड़ताल की ।फिलहाल मृतकों के परिजन चुप्पी साधे हुए हैं वह इस मामले में कुछ भी बोलने को तैयार नहीं है। दोनों ने आत्महत्या की है या इसके पीछे कोई और वजह है यह तो पुलिस की जांच पड़ताल के बाद ही साफ होगा।
Last Updated : Sep 26, 2019, 11:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.