ETV Bharat / state

Daroga Suspended for Bribery بلیا میں رشوت مانگے کے الزام میں داروغہ معطل - داروغہ دنیش شرما معطل

بلیا میں رشوت مانگے کے الزام میں داروغہ کو معطل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سوناڈیہہ چوکی پر تعینات داروغہ دنیش شرما کا مبینہ طور پر رشوت مانگے کے سلسلے میں آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ جس پر انہیں ملزم مانتے ہوئے معطل کر دیا گیا۔Daroga suspended for bribery

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 4, 2022, 3:38 PM IST

بلیا: اترپردیش کے ضلع بلیا میں رشوت مانگنے کے الزام میں ابھانو تھانے کے سوناڈیہہ پولیس چوکی پر تعینات داروغہ کو معطل کردیا گیا ہے۔Daroga suspended for bribery

پولیس ذرائع نے اتوار کو بتایا کہ سوناڈیہہ چوکی پر تعینات داروغہ دنیش شرما کا مبینہ طور پر رشوت مانگے کے سلسلے میں آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس راج کرن نییر نے بادی النظر میں داروغہ کوملزم مانتے ہوئے معطل کردیا ہے۔

اڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس درگا پرساد تیواری نے اتوار کو بتایا کہ ملزم داروغہ کی مبینہ طور پر وائرل آڈیو کی جانچ کی جارہی ہے۔ معاملے کی جانچ سرکل افسر کو سونپی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Employees Suspended in Anantnag غیر حاضر رہنے کی صورت میں دس ملازمین معطل

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.